"اویس رضا قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 23: سطر 23:


* واہ کیا بات اس مہینے کی
* واہ کیا بات اس مہینے کی
=== کچھ مشہور نعتیں  ===
[[ اویس رضا قادری ]] کی کچھ مشہور نعتیں "آڈیو نعت " <ref> http://www.naataudio.com/naatkhawan/owais-qadri-7 </ref>  پر سنیں


=== اعزازت ===
=== اعزازت ===

نسخہ بمطابق 05:10، 12 جنوری 2017ء

NaatKainat awais raza qadri.jpg


اویس رضا قادری کراچی کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز نعت خواں ہیں ۔ آپ 17 اکتوبر 1969 کو میٹھا در ، کراچی میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میںالحاج اشرف یوسفی سے متاثر ہوکر نعت خوانی شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے امام احمد رضا بریلوی کی نعتیہ شاعری کو اس دلبرانہ انداز سے پیش کرنا ہے کہ ہر زبان کا نغمہ ہوگئی ۔

آڈیو البم

1983 میں پہلا البم پیش کیا ۔ آپ کے آڈیو البمز کے فہرست یہ ہے

  • آقا کا میلاد آیا
  • میں سو جاوں یا مصطفی کہتے کہتے
  • آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
  • یا سیدی
  • النبی صلوا علیہ
  • شان والا سوہنا نبی
  • جشن آمد رسول
  • واہ کیا بات اس مہینے کی

اعزازت

2007 بہترین نعت خواں ایوارڈ

2008 برکاتی فاونڈیشن نے چاندی سے تولا

بیرونی روابط

اویس رضا قادری http://owaisqadri.com/biography.html اویس رضا قادری کی نعتیں http://www.naataudio.com/naatkhawan/owais-qadri-7