"ان کے در کی اک تصویر سجا رکھی ہے ۔ اشفاق شاہین" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: اشفاق شاہین ==== {{نعت}} ==== ان کے در کی اک تصویر سجا رکھی ہے میرے گھر میں ویسے شے ہ...)
(One intermediate revision by one other user not shown)
لکیر 1: لکیر 1:
[[ملف:Ashfaq Shaheen.jpg|link]]
+
{{بسم اللہ}}
  
شاعر : [[اشفاق شاہین ]]
+
شاعر: [[اشفاق شاہین]]
  
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
+
==== {{نعت}} ====
  
کیٹگری: 1
 
  
کلام نمبر : 42
 
__NOTOC__
 
{{بسم اللہ }}
 
=== {{نعت }} ===
 
{|
 
|style="width: 40%"|
 
 
ان کے در کی اک تصویر سجا رکھی ہے
 
ان کے در کی اک تصویر سجا رکھی ہے
  
لکیر 36: لکیر 29:
  
 
دل میں ہم نے بھی یہ آس لگا رکھی ہے
 
دل میں ہم نے بھی یہ آس لگا رکھی ہے
 
|
 
{{باکس 1 }}
 
|}
 
 
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
 
=== مزید دیکھیے ===
 
 
{{ٹکر 1 }}
 
{{باکس شاعری }}
 

تـجدید بـمطابق 08:05, 23 دسمبر 2017

شاعر: اشفاق شاہین

نعتِ رسولِ آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ان کے در کی اک تصویر سجا رکھی ہے

میرے گھر میں ویسے شے ہی کیا رکھی ہے


اسم محمد پڑھیے دل کو چین ملے گا

ذکر اقدس میں اک خاص شفا رکھی ہے


دوعالم کی خوشیاں اس کے دامن میں ہیں

آپ کی سیرت جس نے بھی اپنارھی ہے


آپ اعلی اخلاق کے مالک آپ افضل ہیں

بات خدائے پاک نے یہ فرمارکھی ہے


دیکھیں کب اشفاق مدینے ہم جاتے ہیں

دل میں ہم نے بھی یہ آس لگا رکھی ہے