انور جمال

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


ملتان کے معروف شاعر پروفیسر انور جمال کا اصل نام ا نور حسین بھٹی ہے وہ یکم اپریل 1948ء کو پیدا ہوئے۔ملتان کے ایک پوسٹ گریجویٹ کالج کے پرنسپل رہے۔اس سے قبل مختلف کالجوں میں تدریس کے فرائض انجام دیے۔ انور جمال کی اب تک 10مجموعے شائع ہو چکے ہیں جن میں دو مجموعے نعتیہ ہیں ۔ <ref> رضی الدین رضی </ref>

نعتیہ مجموعے


حمدیہ و نعتیہ شاعری

نطُق ہے ذکرِ رسولؐ رَبِّ اکرم کے لیے

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات