"انوار احمد زئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 14: سطر 14:

شفیق اور علم دوست شخصیت [[انوار احمد زئی | پروفیسر انوار احمد زئی]]  [[31 مئی ]]، [[2020]] بروز اتوار رضائے الہی سے انتقال فرماگئے۔ ان کے چھوٹے بھائی کنٹرولر حيدرآباد بورڈ مسرور احمد زئی کے مطابق پروفیسر انوار احمد زئی ایک ماہ سے علیل تھے اور ان کا علاج آغا خان اسپتال میں کیا جارہا تھا ۔ [[انوار احمد زئی]] کی نماز جنازہ بعد نماز عصر گلستان جوہر کراچی ميں ادا کی گئی ۔

==== تعزیت نامے ====
پروفیسر صاحب مرحوم سے غائبانہ شناسائی 2007 کے قریب قریب نعت پر ان کے ایک تحریر سے ہوئی. جو بعد ازاں ARY QTV سے شروع ہونے والے نعت گو شعرا کے تذکرے پر مبنی پروگرام خوشبوئے حسان سے بڑھتی چلی گئی. پروفیسر صاحب نے ان متعدد پروگراموں میں شرکت کی جس میں مولنا جامی، استاد وقار صدیقی اجمیری، اور بالخصوص اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ کے حوالے سے ہونے والے 2 پروگرامز میں اپنی بصیرت افروز گفتگو سے چار چاند لگائے. میں تب سے ان کا غائبانہ معتقد اور مدّاح ہُوں. یقیناً ایسی شخصیات کا جانا مجھ جیسے ہزاروں طالبان علم و ادب کے لیے سانحہ سے کم نہیں..اللہ رب العزت ان کی مرقد کو نُور سے بھر دے. آمین بجاہ سید المرسلین ۔ [[جنید نسیم سیٹھی]]، [[اسلام آباد ]]

نسخہ بمطابق 05:14، 1 جون 2020ء

Anwar Ahmad Zai.jpg

ممتاز ماہر تعلیم، ادیب شاعر و مذہبی اسکالر،

نعت کائنات پر مضامین

وفات

شفیق اور علم دوست شخصیت پروفیسر انوار احمد زئی 31 مئی ، 2020 بروز اتوار رضائے الہی سے انتقال فرماگئے۔ ان کے چھوٹے بھائی کنٹرولر حيدرآباد بورڈ مسرور احمد زئی کے مطابق پروفیسر انوار احمد زئی ایک ماہ سے علیل تھے اور ان کا علاج آغا خان اسپتال میں کیا جارہا تھا ۔ انوار احمد زئی کی نماز جنازہ بعد نماز عصر گلستان جوہر کراچی ميں ادا کی گئی ۔