"امیر مینائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(3 صارفین 12 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Naat Kainaat Ameer Meenai.jpg|x300px|link=امیر مینائی]] | |||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
امیر مینائی اردو ادب کے نامور استاد شاعر اور نعت گو تھے ۔ | امیر مینائی اردو ادب کے نامور استاد شاعر اور نعت گو تھے ۔ | ||
سطر 30: | سطر 32: | ||
بہار ہند | گوہر انتخاب | سرمۂ بصیرت | صنم خانہ عشق </ref> لاھور،مطبع کریمی، 1353 ھ ،358 ص </ref> | جوہر انتخاب | مرأۃ الغیب <ref> دیوان اول ،کراچی،ایوانِ امیر مینائی،2005ء ،431 ص </ref> | مجموعۂ واسوخت | نور تجلی | ابر کرم <ref> (س ن - 53 صفحات) </ref> | مثنوی <ref> فہرست صدیق بُک ڈپو.لکھنؤ </ref> | لیلتہ القدر | غیرت بہارستان | ہدایت السلطان | ارشاد السلطان | بہار ہند | گوہر انتخاب | سرمۂ بصیرت | صنم خانہ عشق </ref> لاھور،مطبع کریمی، 1353 ھ ،358 ص </ref> | جوہر انتخاب | مرأۃ الغیب <ref> دیوان اول ،کراچی،ایوانِ امیر مینائی،2005ء ،431 ص </ref> | مجموعۂ واسوخت | نور تجلی | ابر کرم <ref> (س ن - 53 صفحات) </ref> | مثنوی <ref> فہرست صدیق بُک ڈپو.لکھنؤ </ref> | لیلتہ القدر | غیرت بہارستان | ہدایت السلطان | ارشاد السلطان | ||
=== | ===نعت گوئی === | ||
==== چند مشہور کلام ==== | |||
* [[حلقے میں رسولوں کے وہ ماہِ مدنی ہے ۔ امیر مینائی | حلقے میں رسولوں کے وہ ماہِ مدنی ہے ]] | * [[حلقے میں رسولوں کے وہ ماہِ مدنی ہے ۔ امیر مینائی | حلقے میں رسولوں کے وہ ماہِ مدنی ہے ]] | ||
سطر 42: | سطر 46: | ||
*[[اس آفتاب رخ سے اگر ہوں دو چار پھول ۔ امیر مینائی | اس آفتاب رخ سے اگر ہوں دو چار پھول]] | *[[اس آفتاب رخ سے اگر ہوں دو چار پھول ۔ امیر مینائی | اس آفتاب رخ سے اگر ہوں دو چار پھول]] | ||
*[[بن آئی تیری شفاعت سے رو سیاہوں کی ۔ امیر مینائی | بن آئی تیری شفاعت سے رو سیاہوں کی]] | |||
*[[بازو در عرفاں کا ہے بازوئے محمدﷺ ۔ امیر مینائی | بازو در عرفاں کا ہے بازوئے محمدﷺ]] | |||
*[[تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ ۔ امیر مینائی | تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ]] | |||
تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا | |||
*[[جکمراں وہ ہے جو ہے بندہ انﷺ کا ۔ امیر مینائی | جکمراں وہ ہے جو ہے بندہ انﷺ کا]] | |||
*[[دل آپ پر تصدق جاں آپ پر سے صدقے ۔ امیر مینائی | دل آپ پر تصدق جاں آپ پر سے صدقے]] | |||
==== عربی کلام ==== | |||
* [[ حصل الشفا بخیالہ - امیرمینائی | حصل الشفا بخیالہ ]] | |||
=== وفات === | === وفات === | ||
سطر 242: | سطر 67: | ||
[[صارف:تیمورصدیقی]] | [[صارف:ابو المیزاب اویس ]] | [[صارف:تیمورصدیقی]] | [[صارف:ابو المیزاب اویس ]] | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شخصیات }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{باکس 1 }} | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:31، 4 فروری 2019ء
امیر مینائی اردو ادب کے نامور استاد شاعر اور نعت گو تھے ۔
امیر احمد المعروف امیر مینائی لکھنو میں 21 فروری 1828ء کو مولوی کرم محمد کے گھر پیدا ہوئے ۔ خاندان صابریہ چشتیہ کے سجادہ نشین حضرت امیر شاہ کے ہاتھ پر بیعت کی ۔شاعری میں اسیر لکھنوی کے شاگرد ہوئے ۔
امیر مینائی اپنی متنوع حیثیت کے سبب اپنا ایک ہمہ جہت مقام علم و ادب کی تاریخ میں رکھتے ہیں۔وہ اردو کے ساتھ ساتھ فارسی شاعر بھی ہیں، لغت نویس اور زبان داں بھی ہیں، عالم بھی ہیں، موسیقی کے ماہر بھی ہیں،اور دیگر کئی علوم کے شناور بھی ہیں۔ <ref>تحقیقِ نعت۔ صورت حال اور تقاضے ،- ڈاکٹر معین الدین عقیل , نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 25 </ref>
غزل سے نعت کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
امیر مینائی اپنے استاد اسیر کی طرح شاعری میں عامیانہ جذبات تک اتر آئے تھے ۔ کہا جاتا ہے کہ محسن کاکوروی نے جب اپنا مشہور قصیدہ سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل امیر مینائی کو دکھایا تو انہیں خود پر بہت افسوس ہوا کہ وہ کیا لکھتے آرہے ہیں ۔ اس کے بعد نعت کی طرف توجہ کی اور ایک نعتیہ دیوان ترتیب دیا ۔ <ref> http://urdu.adnanmasood.com/2012/02/%D8%B0%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A2%D8%AE%D8%B1%DB%8C-%D8%AD%D8%B5%DB%81/ </ref>
تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
متعدد کتابوں کے مصنف تھے ۔ایک نعتیہ دیوان محمد خاتم النبین ہے۔ دو مثنویاں نور تجلی اور ابرکرم ہیں۔ ذکرشاہ انبیا بصورت مسدس مولود شریف ہے۔ صبح ازل آنحضرت کی ولادت اور شام ابد وفات کے بیان میں ہے۔ بہار ہند ایک مختصر نعت ہے۔ سب سے بڑا کارنامہ امیر اللغات ہے اس کی دو جلدیں الف ممدودہ و الف مقصورہ تک تیار ہو کر طبع ہوئی تھیں کہ انتقال ہوگیا۔
- تاجِ سخن <ref> لکھنؤ،نظامی پریس،1350 ھ ، 50+318 ص (شاعری) </ref>
- دبدبہ امیری ، <ref> دہلی،برقی پریس، (شرح) </ref>
- ذکرِ شاہِ انبیا <ref> وفات نامہ (1303 ھ - )قلمی خیابانِ آفرینش ،آگرہ،مفید عام پریس،1308ھ ، 80 ص ،لکھنؤ،الناظر، </ref>
- محامد خاتم النبین <ref> لکھنؤ،نولکشور،1886ء، 142 ص </ref>
مزید کتابیں یہ ہیں
بہار ہند | گوہر انتخاب | سرمۂ بصیرت | صنم خانہ عشق </ref> لاھور،مطبع کریمی، 1353 ھ ،358 ص </ref> | جوہر انتخاب | مرأۃ الغیب <ref> دیوان اول ،کراچی،ایوانِ امیر مینائی،2005ء ،431 ص </ref> | مجموعۂ واسوخت | نور تجلی | ابر کرم <ref> (س ن - 53 صفحات) </ref> | مثنوی <ref> فہرست صدیق بُک ڈپو.لکھنؤ </ref> | لیلتہ القدر | غیرت بہارستان | ہدایت السلطان | ارشاد السلطان
نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
چند مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- خلق کے سرور شافع محشر صلی اللہ علیہ و سلم <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
عربی کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آپ کی وفات 13 اکتوبر 1900ء کو ہوئی ۔
شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
صارف:تیمورصدیقی | صارف:ابو المیزاب اویس
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|