"امیر خاں امیر قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء امیر خاں امیرؔ قریشی(پیدایش 1895ء /وفات 1930ء) ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 6: سطر 6:


[[امیر خاں امیرؔ قریشی]](پیدایش [[1895]]ء /وفات [[1930]]ء) [[مالیگاوں]] سے تعلق رکھتے تھے ۔ ان کا ذکر [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] نے اپنے مضمون [[مالیگاوں کے اولین صاحب دیوان عبد الکریم عرف دادا میاں عطا کی نعت گوئی کا مختصر شذرہ از مشاہد رضوی ]] میں کیا ہے ۔  
[[امیر خاں امیرؔ قریشی]](پیدایش [[1895]]ء /وفات [[1930]]ء) [[مالیگاوں]] سے تعلق رکھتے تھے ۔ ان کا ذکر [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] نے اپنے مضمون [[مالیگاوں کے اولین صاحب دیوان عبد الکریم عرف دادا میاں عطا کی نعت گوئی کا مختصر شذرہ از مشاہد رضوی ]] میں کیا ہے ۔  
[[امیر خاں امیرؔ قریشی]] نے[[ اردو]] کے ساتھ ساتھ[[ پوربی]] میں بھی[[ نعتیں]] لکھیں ساتھ ہی انھوں نے[[ قدسی]] کی مشہور زمانہ نعت[[’’مرحباسید مكی مدنی العربی‘‘]] پر خوب صورت اور دل آویز [[تضمین ]]بھی لکھی، [[امیر خاں امیرؔ قریشی]] کے چند اشعار نشانِ خاطر کریں  ؂
الٰہی دم نکل جائے مرا وصفِ پیمبر میں
میں مداحِ نبی کہہ کر پکارا جاؤں محشر میں
-----------
تمھی ہو میرے مولا تما ہی ہو سرور
توہرے در کے سوا نہیں ہے کووُ در
تم نہ لیہو جو خبریا موری کُو لیہے خبر
’’چشمِ رحمت بکشا سوے من اندازِ نظر
اے قریشی لقبی ہاشمی و مطلبی‘‘
[[امیر خاں امیرؔ قریشی]]کے یہاں جذب و کیف ، رنگینی اور رعنائی پائی جاتی ہے۔ ان کے کلام میں[[ تشبیہ]]، [[استعارہ]]،[[ رمز و کنایہ]] ، [[حسن تعلیل]] اور[[ قافیہ بندی ]]جیسے شعری محاسن کا گہرا رچاؤ ملتا ہے۔
[[مشاہد رضوی]]


=== مزید دیکھیے  ===
=== مزید دیکھیے  ===

حالیہ نسخہ بمطابق 18:59، 20 مئی 2019ء


امیر خاں امیرؔ قریشی(پیدایش 1895ء /وفات 1930ء) مالیگاوں سے تعلق رکھتے تھے ۔ ان کا ذکر ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی نے اپنے مضمون مالیگاوں کے اولین صاحب دیوان عبد الکریم عرف دادا میاں عطا کی نعت گوئی کا مختصر شذرہ از مشاہد رضوی میں کیا ہے ۔

امیر خاں امیرؔ قریشی نےاردو کے ساتھ ساتھپوربی میں بھینعتیں لکھیں ساتھ ہی انھوں نےقدسی کی مشہور زمانہ نعت’’مرحباسید مكی مدنی العربی‘‘ پر خوب صورت اور دل آویز تضمین بھی لکھی، امیر خاں امیرؔ قریشی کے چند اشعار نشانِ خاطر کریں ؂

الٰہی دم نکل جائے مرا وصفِ پیمبر میں میں مداحِ نبی کہہ کر پکارا جاؤں محشر میں


تمھی ہو میرے مولا تما ہی ہو سرور

توہرے در کے سوا نہیں ہے کووُ در

تم نہ لیہو جو خبریا موری کُو لیہے خبر

’’چشمِ رحمت بکشا سوے من اندازِ نظر

اے قریشی لقبی ہاشمی و مطلبی‘‘

امیر خاں امیرؔ قریشیکے یہاں جذب و کیف ، رنگینی اور رعنائی پائی جاتی ہے۔ ان کے کلام میںتشبیہ، استعارہ،رمز و کنایہ ، حسن تعلیل اورقافیہ بندی جیسے شعری محاسن کا گہرا رچاؤ ملتا ہے۔

مشاہد رضوی

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات