الطاف ضیاء

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

"الطاف ضیا"

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
الطاف ضیاء وڈیوز

اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر الطاف ضیاء 1969 کو ہیرا پنا کالونی مالیگاؤں میں پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم مدرسہ نورالاسلام میں حاصل کی بعد ازاں اے ٹی ٹی کالج مالیگاؤں سے اردو میں ایم اے کیا 1994 میں آپ نے اپنے ادبی سفر کا آغاز کیا اور بہت کم وقتوں میں آپ بھارت کے مشاعروں کی ضرورت بن گئے آپ بہت ہی مضبوط اور اچھی آواز کے مالک بہت اچھے اشعار بھی کہتے ہیں اسلئے اکثر مشاعروں کی کامیابی کا سہرا آپ کے سر بندھتا ہے آپ ہمیشہ سے مالیگاؤں میں مقیم اور اردو مشاعروں میں مصروف عمل ہیں<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>


حمدیہ ونعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

سوشل میڈیا کے روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]