الطاف حسین حالی

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Haali.jpg


خواجہ الطاف حسین حاؔلی ، ہندوستان میں ’’اردو‘‘ کےنامورشاعراورنقاد گزرے ہیں۔


حالاتِ زندگی

الطاف حسین حالی ا837 میں پانی پت میں پیدا ہوئے ۔والد کا نام خواجہ ایزؔو بخش تھا ۔ اوائل عمر میں ہی یتیمی دیکھی ۔بڑے بھائ نے پرورش کی اور حسبِ دستور قرآن اور عربی کی تعلیم دلوائ۔



بیرونی روابط

اے آر وائی ڈیجیٹل نے الطاف حسین حالی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : صارف: ارم نقوی  :