الطاف حسین حالی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Haali.jpg


خواجہ الطاف حسین حاؔلی ، ہندوستان میں ’’اردو‘‘ کےنامورشاعراورنقاد گزرے ہیں۔


حالاتِ زندگی

الطاف حسین حالی ا837 میں پانی پت میں پیدا ہوئے ۔والد کا نام خواجہ ایزؔو بخش تھا ۔ اوائل عمر میں ہی یتیمی دیکھی ۔بڑے بھائ نے پرورش کی اور حسبِ دستور قرآن اور عربی کی تعلیم دلوائ۔نیز عربی صرف و نحو اور منطق کی تعلیم پائی ، حالؔی کے بچپن کا زمانہ ہندوستان میں تمدن اور معاشرت کے انتہائی زوال کا دور تھا۔ 300 سال سے قائم سلطنتِ مغلیہ دم توڑ رہی تھی۔ حالی نے 1856ء میں ہسار کے ایک دفتر میں ملازمت اختیار کی لیکن 1857ء میں پانی پت آ گئے۔ اور رئیس مصطفٰی خان شیفؔتہ کے بچوں کےاتالیق مقرر ہوئے ۔ ان ہی صحبت سے مولانا حالؔی کی شاعری کا عروج شروع ہوا ۔ بعد ازاں دلی آ کر مرزا غالب کی شاگردی اختیار کی ۔


بیرونی روابط

اے آر وائی ڈیجیٹل نے الطاف حسین حالی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : صارف: ارم نقوی  :