الحمد

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


الحمد ، مظفر وارثی کا حمدیہ مجموعہ ہے اور یہ 1992 ء میں القمر انٹرپرائزز کی طرف سے شائع ہوا ۔ ڈاکٹر سید عبدا للہ کی مطابق یہ پہلا حمدیہ نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس سے پہلی ایسی کوئی مثال نہیں ملتی ۔


اس مجموعے میں زیادہ تر کلام نظم کی صورت میں ہیں ۔ مشہور کلام کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے بھی اسی مجموعے میں پیش کیا گیا ہے ۔ دیگر قابل ذکر تخلیقات میں سورہ فاتحہ کا ترجمہ، سورہ رحمان کاترجمہ اور ایک نظم بشکل مثنوی میں اللہ کریم کے 99 ناموں کو استعمال کرنا ہے ۔ آخر میں کچھ حمدیہ قطعات بھی ہیں

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات