اقصٰی عبدالحق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اقصی عبدالحق

نعت خوانی میں کم عمری ہی میں شہرت کو چھونے والی اقصی عبد الحق کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ 12 اکتوبر 1996 میں ایسے گھرانے میں پیدا ہوئی جہاں کان بچپن ہی میں حمد و نعت سے آشنا ہو گئے ۔ دونوں بڑے بھائی اور بہن نعت خواں ہیں ۔ دل آویز آواز کی مالکہ یہ نعت خواں نہ صرف اردو بلکہ انگریزی، پنجابی ، عربی اور سندھی زبان میں بھی بہت مہارت سے پڑھتی ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے واقعہ پر پڑھا ہوا ان کا کلام "اللہ کی رضا پہ سدا سر جھکائیے " ان کی شہرت کا سبب بنا ۔

دیگر سرگرمیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقصی نے نعت گوئی کے ساتھ ساتھ محافل نعت اور اسلامی پروگرامز میں نقابت و میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتی ہیں ۔ 2003 میں QTV پر ہونے والے نعتیہ مقابلے میں صرف سات سال کی عمر میں دو گھنٹے کے لئے اس کی میزبانی کی اور اس کے بعد مشہور پروگرام " پہلا روزہ گوئی کے ساتھ " کی میزبانی کا شرف بھی حاصل ہوا ۔


اعزازت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"تو شاہین ہے " ایوارڈ ۔ پروگرام " تو شاہین ہے " میں

"سندھ کی نعت خواں" ایوارڈ ۔ KTN چینل

مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یا نبی سلام علیک

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ، شاعر: اقبال عظیم

| اے سبز گنبد والے ، شاعر: محمد صابر صابری

| کبھی ایسے حاضری ہو

| طالی البدروعلینا , شاعر: یوسف اسلام

| قدسی کھڑے ہیں حیران ہو کر

| اللہ ہو اللہ ہو توہی رازک تومالک

| آج اشک میرے نعت سنئی تو برا کیا

| قصیدہ بردہ شریف

| اے صبا مصطفی سے کہہ دینا

| ٹرپ رہی ہوں میں مدینہ کی حاضری کیلئے

| یا شفائے ء امم للی کردو کرم

| مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ

مزید دیکھیئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سمیع یوسف | ماہر زین | مشارے الفاسے | حوریہ فہیم

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
خواتین نعت خواں
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آفشیل ویب سائٹ : http://www.aqsaabdulhaq.net/

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]