"افتخار عارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 44: سطر 44:
=== نعتیہ شاعری ===
=== نعتیہ شاعری ===


[[دل ونگاہ کی دُنیا نئی نئی ہوئی ہے ۔ افتخار عارف | دل ونگاہ کی دُنیا نئی نئی ہوئی ہے]]
* [[دل ونگاہ کی دُنیا نئی نئی ہوئی ہے ۔ افتخار عارف | دل ونگاہ کی دُنیا نئی نئی ہوئی ہے]]
 
* [[مدحت شافع محشر پہ مقرر رکھا ۔ افتخار عارف | مدحت شافع محشر پہ مقرر رکھا]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
[[مدحت شافع محشر پہ مقرر رکھا ۔ افتخار عارف | مدحت شافع محشر پہ مقرر رکھا]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[مدینہ ونجف وکربلا میں رہتا ہے ۔ افتخار عارف | مدینہ ونجف وکربلا میں رہتا ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
* [[دلوں کے ساتھ جبینیں جو خم نہیں کرتے ۔ افتخار عارف | دلوں کے ساتھ جبینیں جو خم نہیں کرتے ]]
[[مدینہ ونجف وکربلا میں رہتا ہے ۔ افتخار عارف | مدینہ ونجف وکربلا میں رہتا ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


===== مزید دیکھیے =====
===== مزید دیکھیے =====

نسخہ بمطابق 20:40، 2 دسمبر 2017ء


نام افتخار حسین عارف اور تخلص عارف ہے۔ 21 مارچ 1943ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ بی اے ، ایم اے لکھنؤ یونیورسٹی سے کیا۔جرنلزم کا ایک کورس انھوں نے کولمبیا یونیورسٹی سے بھی کیا۔1965 ء میں مستقل طور پر پاکستان آگئے

پیشہ ورانہ ادارے

  • ریڈیو پاکستان
  • پاکستان ٹیلی ویژن
  • پی سی سی آءی بینک، لندن
  • چئیرمین، اکادمی ادبیات پاکستان
  • چئیرمین، مقتدرہ قومی زبان

مطبوعات

  • مہر دونیم
  • حرف باریاب
  • جہان معلوم
  • شہرعلم کے دروازے پر‘(نعت ،سلام ومنقبت)

اعزازات

  • آدم جی ایوارڈ
  • نقوش ایوارڈ
  • صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی
  • ستارۂ امتیاز
  • ہلال امتیاز

نعتیہ شاعری

مزید دیکھیے

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

حواشی و حوالہ جات