"اغر علیہ للنبوت خاتم ۔ حسان بن ثابت" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(نیا صفحہ: اغر علیہ للنبوتہ خاتم من اللہ مشھود، یلوح و یشھد وضم الا لہ اسم النی الی اسمہ اذ قال فی الخمس المو...)
 
لکیر 1: لکیر 1:
 +
  
اغر علیہ للنبوتہ خاتم
 
اغر علیہ للنبوتہ خاتم
 +
 
من اللہ مشھود، یلوح و یشھد
 
من اللہ مشھود، یلوح و یشھد
 +
 
وضم الا لہ اسم النی الی اسمہ  
 
وضم الا لہ اسم النی الی اسمہ  
 +
 
اذ قال فی الخمس الموذن اشہد
 
اذ قال فی الخمس الموذن اشہد
 +
 
و شق لہ من اسمہ لیجلہ
 
و شق لہ من اسمہ لیجلہ
 +
 
فذو العرش محمود وھذا محمد
 
فذو العرش محمود وھذا محمد
 +
 
نی اتانا بعد یاس و فترت  
 
نی اتانا بعد یاس و فترت  
 +
 
من لارشل والا و ثان فی الارض تعبد
 
من لارشل والا و ثان فی الارض تعبد
 +
 
فامسی سراج مستنیرا و ھادیا
 
فامسی سراج مستنیرا و ھادیا
 +
 
یلوح کما لاح الصقیل المھند
 
یلوح کما لاح الصقیل المھند
 +
 
وانذرنا نارا و بشر جنتہ
 
وانذرنا نارا و بشر جنتہ
 +
 
وعلمنا السلام فاللہ  تحمد
 
وعلمنا السلام فاللہ  تحمد
 +
 
وانت الہ الخلق ربی و خالقی  
 
وانت الہ الخلق ربی و خالقی  
 +
 
بذلک ما عمرت فی الناس اشھد
 
بذلک ما عمرت فی الناس اشھد
 +
 
تعالیت رب الناس من قول من دعا  
 
تعالیت رب الناس من قول من دعا  
 +
 
سواک الھا انت اعلی و امجد  
 
سواک الھا انت اعلی و امجد  
 +
 
لک الخق والنعماء والامر کلہ  
 
لک الخق والنعماء والامر کلہ  
 +
 
بایاک نستھدی و ایاک نعبد
 
بایاک نستھدی و ایاک نعبد
 +
  
[[حسان بن ثابت ]]
 
[[حسان بن ثابت ]]
 +
  
ترجمہ  
 
ترجمہ  
 +
  
1۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر مہر نبوت درخشا ہے ۔ اللہ کی طرف سے دلیل چمکتی ہے اور گواہی دیتی ہے  
 
2۔ اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام اپنے نام سے مربوط کر دیا اس لئے موذن پانچوں وقت اذان میں اشھد کہتا ہے  
 
3۔ اللہ نے اپنے نام سے اپنے پیغمبر کا نام نکالا عرش والا محمود [خدا] ہے اور یہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں  
 
4۔ یہ ایسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جو نا امیدی اورانبیاء کے سلسلہ ءِ بعثت کے طویل وقفے کے بعد ہم تک آئے ہیں اوراس وقت آئے جب زمین پر بتوں کی پرستش ہو رہی تھی  
+
 
 +
4۔ یہ ایسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جو نا امیدی اورانبیاء کے سلسلہ ءِ بعثت کے طویل وقفے کے بعد ہم تک آئے ہیں اوراس وقت آئے جب زمین پر بتوں  
 +
کی پرستش ہو رہی تھی  
 +
 
5۔ یہ ایک روشن چراغ، روشنی دینے والے اور ہادی بن کرآئے ۔ جن کی چمک ایسی ہے جیسے ہندی تلوار چمکتی ہے  
 
6۔ ہمیں جہنم سے ڈرایا، جنت کی بشارت دی ، اسلام سکھایا ۔ پس اللہ ہی ہے جس کی ہم حمد کرتے ہیں
 
7۔ اورساری مخلوق کا معبود میرا رب اور خالق ہے ۔ ہم زندگی بھر اس کی شہادت دیتے رہیں گے  
 
8۔ سارے جہاں کے رب۔ تیری شان بڑی ہے اور تو بلند ہے اس شخص کے قول سے جو تیرے سوا کسی کو پکارتا ہے ۔ تو بہت بلند اور بڑائیوں والا ہے  
 
9۔ حیات بخشی اور نفع رسانی  اور ساری حکمرانی  صرف تیری ہے ۔ ہم تجھ ہی سے ہدایت خواہ ہیں اور تیری ہی عبادت کرتے ہیں
 
تـجدید بـمطابق 09:17, 21 دسمبر 2016

اغر علیہ للنبوتہ خاتم

من اللہ مشھود، یلوح و یشھد

وضم الا لہ اسم النی الی اسمہ

اذ قال فی الخمس الموذن اشہد

و شق لہ من اسمہ لیجلہ

فذو العرش محمود وھذا محمد

نی اتانا بعد یاس و فترت

من لارشل والا و ثان فی الارض تعبد

فامسی سراج مستنیرا و ھادیا

یلوح کما لاح الصقیل المھند

وانذرنا نارا و بشر جنتہ

وعلمنا السلام فاللہ تحمد

وانت الہ الخلق ربی و خالقی

بذلک ما عمرت فی الناس اشھد

تعالیت رب الناس من قول من دعا

سواک الھا انت اعلی و امجد

لک الخق والنعماء والامر کلہ

بایاک نستھدی و ایاک نعبد

حسان بن ثابت