"اعلان جس کا کر رہا، قرآن ہے کہ بس (محمد رفیق فائز )" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر: قاری، قاضی محمد رفیق فائزؔ فتح پوری (راجستھان ) ﷺ اعلان جس کا کر رہا، قرآ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
شاعر: [[محمد رفیق فائز | قاری، قاضی محمد رفیق فائزؔ فتح پوری (راجستھان ) ]]
[[ملف:  Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]]


{{بسم اللہ }}
 
شاعر :  [[محمد رفیق فائزؔ ]]
 
مطبوعہ : [[ دبستان  نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]]
 
=== {{نعت }} ===




سطر 7: سطر 13:


کونین کے امام کی وہ شان ہے کہ بس  
کونین کے امام کی وہ شان ہے کہ بس  


دیکھیں جو مسکرا کے تو مردے بھی جی اُٹھیں  
دیکھیں جو مسکرا کے تو مردے بھی جی اُٹھیں  


اللہ کے حبیب کی مسکان ہے کہ بس  
اللہ کے حبیب کی مسکان ہے کہ بس  


ٹکڑے کیا قمر ، کبھی چشمے اُبل پڑے  
ٹکڑے کیا قمر ، کبھی چشمے اُبل پڑے  


وہ انگلیاں ،کہ معجزوں کی کان ہے کہ بس  
وہ انگلیاں ،کہ معجزوں کی کان ہے کہ بس  


عرصہ بہت طویل تھا معراج کا مگر  
عرصہ بہت طویل تھا معراج کا مگر  


سمٹا تھا وقت ایسے کہ ، اک آن ہے کہ بس  
سمٹا تھا وقت ایسے کہ ، اک آن ہے کہ بس  


روزے ، نماز، کم سہی بخشش کے واسطے  
روزے ، نماز، کم سہی بخشش کے واسطے  


حب رسول پر میرا ایمان ہے کہ بس  
حب رسول پر میرا ایمان ہے کہ بس  


کونین کے ہیں شاہ مگر زیست کے لیے  
کونین کے ہیں شاہ مگر زیست کے لیے  


کچھ مختصر ترین سا سامان ہے کہ بس  
کچھ مختصر ترین سا سامان ہے کہ بس  


اپنا کے دیکھ لیجئے خود ان کے دین کو  
اپنا کے دیکھ لیجئے خود ان کے دین کو  


اتنا نفیس، سادہ ، اور آسان ہے کہ بس  
اتنا نفیس، سادہ ، اور آسان ہے کہ بس  


یوں تو بہت عمل ہیں جو مسنون ہیں مگر  
یوں تو بہت عمل ہیں جو مسنون ہیں مگر  


نعت نبی وہ منّت رحمان ہے کہ بس  
نعت نبی وہ منّت رحمان ہے کہ بس  


فائزؔ کو نعت کہنے کی توفیق بخش دی
فائزؔ کو نعت کہنے کی توفیق بخش دی
سطر 41: سطر 55:


{{ ٹکر 1 }}
{{ ٹکر 1 }}
{{ باکس 2 }}
{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 09:17، 31 مارچ 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2


شاعر : محمد رفیق فائزؔ

مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اعلان جس کا کر رہا، قرآن ہے کہ بس

کونین کے امام کی وہ شان ہے کہ بس


دیکھیں جو مسکرا کے تو مردے بھی جی اُٹھیں

اللہ کے حبیب کی مسکان ہے کہ بس


ٹکڑے کیا قمر ، کبھی چشمے اُبل پڑے

وہ انگلیاں ،کہ معجزوں کی کان ہے کہ بس


عرصہ بہت طویل تھا معراج کا مگر

سمٹا تھا وقت ایسے کہ ، اک آن ہے کہ بس


روزے ، نماز، کم سہی بخشش کے واسطے

حب رسول پر میرا ایمان ہے کہ بس


کونین کے ہیں شاہ مگر زیست کے لیے

کچھ مختصر ترین سا سامان ہے کہ بس


اپنا کے دیکھ لیجئے خود ان کے دین کو

اتنا نفیس، سادہ ، اور آسان ہے کہ بس


یوں تو بہت عمل ہیں جو مسنون ہیں مگر

نعت نبی وہ منّت رحمان ہے کہ بس


فائزؔ کو نعت کہنے کی توفیق بخش دی

اتنا بڑا یہ آپ کا احسان ہے کہ بس

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


زیادہ پڑھے جانے والے کلام