اعجاز حسین شکر گڑھی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:06، 31 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Ejaz Hussain Shakrgarhi.jpg

قاری اعجاز حسین ، تخلص اعجاز المعروف اعجاز شکر گڑھی نعت خوانی کی کلاسیکل روایات کو زندہ رکھے ہوئے بہت سریلے نعت خواں اور روایتی نعت گو شاعر ہیں ۔ آپ 2 اپریل 1982 کو شکر گڑھ میں پیدا ہوئے ۔ سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں بیعت ہیں اور آج کل درس تدریس سے وابستہ ہیں ۔

تعلیم و تربیت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

گورنمنٹ ہائی سکول شکر گڑھ سے میٹرک کیا اور اپنے شہر کے کالج ہی میں مزید تعلیم حاصل کی جہاں آپ کی ملاقات صوفی منش استاد شاعر پروفیسر محمد حسن عاصی سے ہوئی ۔ انہی کی صحبت رنگ لائی اور اعجاز حسین کی شعر گوئی پنپنا شروع ہوئی ۔

نمونہِ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

 اس حصے کی تکمیل میں مدد کریں 

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعت خوانی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بچپن ہی سے گھر کے ماحول میں نعت خوانی کی خوشبو رچی بسی دیکھی ۔ والدہ اور والد دونوں ہی نعت خواں تھے ۔ والدہ سے زیادہ انس ہونے کی وجہ سے نعت خوانی میں انہیں سے متاثر ہو کر گلشن نعت خوانی میں قدم رکھا ۔ حسن سماعت سروں سے آشنا ہوا تو قاری زبید رسول ، اعظم چشتی ، قاری خوشید احمد اور نذیر حسین نظامی جیسے کلاسیکل نعت خوانوں کی آوازوں کی اسیر ہوئے ۔ قسمت نے یاوری کی اور نذیر حسین نظامی کے شاگری کا اعزاز حاصل ہوا ۔ خواجہ غلام فرید کی کافیوں سے شہرت پائی ۔ اور ایک کافی مدتاں بیت گئِیاں آپ کی پہچان بنی۔ جو آج بھی فرمائش کی جاتی ہے ۔


نعت خوانی کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • 1993 میں باقاعدہ نعت خوانی کا آغاز کیا
  • 1996 آل پاکستان مقابلہ نعت خوانی جیتا
  • 2005 میں پہلی بار دوبئی اور مدینہ شریف کی محافل میں شرکت فرمائی
  • 2012 سعید اعظم، کنجی بردار ِ روضہ ِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں مہمان نعت خواں ہوئے
  • 2015 نعت خوانی کے لیے " پرائڈ آف پرفارمنس" ایورڈ سے نوازے گے
نئے صفحات

مشہور کلام اور ان کے ربط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس حصے میں معلومات کا اضافہ کریں 

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سید زبیب مسعود | مقصود احمد گوگا | احمد علی حاکم | وحید ظفر قاسمی | مظفر وارثی | اویس رضا قادری | سعید ہاشمی | صدیق اسماعیل | سلمان کونین | خالد حسنین خالد | افضل نوشاہی | رفیق ضیاء | شہباز قمر فریدی


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]