"اسلم فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}


کوہاٹ کے بہت عمدہ بزرگ نعت گو شاعر  محمد اسلم فیضی  ؔولدمحمدشریف مرحوم کا تعلق کوہاٹ سے ہےـ15 اپریل 1944 محلہ نیازی کوہاٹ میں پیدا ہوۓ آپ کے خاندان کا شجرئہ نسب حضرت سائیں توکل شاہؒ سے ملتا ہےـ
کوہاٹ کے بہت عمدہ بزرگ نعت گو شاعر  محمد اسلم فیضی  ؔولدمحمدشریف مرحوم کا تعلق [[کوہاٹ]] سے ہے [[ـ15 اپریل]] [[ 1944]] محلہ نیازی کوہاٹ میں پیدا ہوۓ آپ کے خاندان کا شجرہ نسب حضرت سائیں توکل شاہؒ سے ملتا ہےـ شاعری میں [[عزیز اختر وارثی]] اور نامور شاعر  [[احمد فراز]] آپ کے استاتذہ ہیں ـ  
شاعری میں [[عزیز اختر وارثی]] اور نامور شاعر  [[احمد فراز]] آپ کے استاتذہ ہیں ـ  


=== تعلیم و تربیت===
=== تعلیم و تربیت===
میٹرک تک گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ  
میٹرک تک تعلیم  گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 [[کوہاٹ]] سے حاصل کی ۔ اور [[پشاور یونیورسٹی ]] سے ایم اے  اردو  ،  ایم اے  اسلامیات کی ڈگریاں حاصل کیں۔
ایم اے  اردو  ،  ایم اے  اسلامیات(پشاور یونیورسٹی)


===نعت گوئی کے رحجان===
===نعت گوئی کے رحجان===
سطر 31: سطر 29:
گھر کا ماحول نعتیہ ہے ، والد مرحوم،چچا صاحبان اور بڑے بھائی سب بڑے ادب اور ذُوق سے نعتیں سنتے اور کبھی کبھی اپنے گھر محافلِ میلاد کا انعقاد بھی فرماتے ۔
گھر کا ماحول نعتیہ ہے ، والد مرحوم،چچا صاحبان اور بڑے بھائی سب بڑے ادب اور ذُوق سے نعتیں سنتے اور کبھی کبھی اپنے گھر محافلِ میلاد کا انعقاد بھی فرماتے ۔


سب سے پہلا نعتیہ شعر
ان جو کلام وجہ شہرت بنا وہ سب سے پہلے [[اختر نقشبندی]] نے [[طارق عزیز]] کے پروگرام [[نیلام گھر]] میں ان  کانعتیہ کلام پیش کیا اور خوب داد حاصل کی پھر اُس کے بعد بہت سے شعرانے اسی زمین میں طبع آزمائی کی ۔ اس نعت کا پہلا شعر یہ ہے۔
 
الٰہی دِکھا دے دیارِ مدینہ
 
سب سے پہلے اختر نقشبندی نے طارق عزیز کے پروگرام نیلام گھر میں ان  کانعتیہ کلام پیش کیا اور خوب داد حاصل کی پھر اُس کے بعد بہت سے شعرانے اسی زمین میں طبع آزمائی کی ۔ اس نعت کا پہلا شعر یہ ہے۔


دربارِ رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی
دربارِ رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی
سطر 41: سطر 35:
حسان کے ہونٹوں پر جب نعت ِ نبی ہوگی
حسان کے ہونٹوں پر جب نعت ِ نبی ہوگی


پہلا نعتیہ مشاعرہ عزیز اختر وارثی مرحوم کے گھر پڑھا اس وقت میں ساتویں جماعت پڑھتا تھا۔عزیز اختر وارثی اور بعد میں احمد فراز سے اصلاح لی۔
پہلا نعتیہ مشاعرہ [[عزیز اختر وارثی | عزیز اختر وارثی مرحوم]] کے گھر پڑھا اس وقت وہ  ساتویں جماعت کے طالب علم تھے ۔عزیز اختر وارثی اور بعد میں احمد فراز سے اصلاح لی۔


=== اعزازات===
=== اعزازات===


اپنے پہلے مجمومہ کلام (کرنوں کا سفر) اباسین آرٹ کونسل نے گولڈمیڈل دیا۔علاوہ ازیں کراچی ، راولپنڈی، پشاوراور دیگر بڑے بڑے شہروں کی ادبی تنظیمات کی طرف سے کئی اعزازی شیلڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔ ریڈیو اور ٹی وی کے بے شمار نعتیہ مشاعروں میں شرکت کے مواقع مُیسر آئے۔
کرنوں کا سفر۔ شاعری کے مجموعے پر  اباسین آرٹ کونسل نے گولڈمیڈل دیا۔
* علاوہ ازیں کراچی ، راولپنڈی، پشاوراور دیگر بڑے بڑے شہروں کی ادبی تنظیمات کی طرف سے کئی اعزازی شیلڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔ * ریڈیو اور ٹی وی کے بے شمار نعتیہ مشاعروں میں شرکت کے مواقع مُیسر آئے۔


===نعتیہ مجموعہ ===
===نعتیہ مجموعہ ===


(سحابِ رِحمت) ویسے تو میرے پانچ شعری مجموعوں کا آغاز حمدیہ اورنعتیہ کلام سے ہوا لیکن حال ہی میں نعتیہ کلام کا مجموعہ سحاب رِحمت کے نام سے منظرِ عام پر آیا ہے۔
* [[سحابِ رِحمت]]


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
سطر 76: سطر 71:


نعت گوئی کے بارے میں ادبی اور شعری محاسن کے ساتھ ساتھ آقائے دو جہاں ؐ کے ادب اور احترام اور تعظیم کا خیال رکھا جائے ،صحابہ کرام ؓ اور بزرگانِ دین کے نعتیہ کلام سےفیض حاصل کیا جائے۔
نعت گوئی کے بارے میں ادبی اور شعری محاسن کے ساتھ ساتھ آقائے دو جہاں ؐ کے ادب اور احترام اور تعظیم کا خیال رکھا جائے ،صحابہ کرام ؓ اور بزرگانِ دین کے نعتیہ کلام سےفیض حاصل کیا جائے۔
===نعت خوانی کی خدمات پر نعت ورثہ کے بارے میں رائے===
نعت خوانی کے بارے میں نعت ورثہ کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔


=== دیگر معلومات===
=== دیگر معلومات===


اعلیٰ حضرت کے کلام میں اویس رضا قادری کی آواز میں "سب سے اعلیٰ واعلیٰ ہمارانبی" بہت پسند ہے۔خالد حُسین کی آواز میں اقبال عظیم کا کلام"میں تو خود اُن کے در کا گدا ہوں" بہت پسند ہے۔ اس کے علاوہ بہت سا نعتیہ کلام ہے جو بہت پسند ہے۔
'''پسندیدہ کلام ''' :


یہ دل ہو گیا بے قرارِ مدینہ
* [[احمد رضا بریلوی | اعلیٰ حضرت]]  کے کلام میں [[اویس رضا قادری]] کی آواز میں "[[سب سے اعلیٰ واعلیٰ ہمارانبی]]" بہت پسند ہے۔
* [[خالد حسین]]  کی آواز میں [[اقبال عظیم]] کا کلام"[[میں تو خود اُن کے در کا گدا ہوں]]" بہت پسند ہے۔ اس کے علاوہ بہت سا نعتیہ کلام ہے جو بہت پسند ہے۔


پسندیدہ نعت گو شعراء [[حفیظ تائب]] [[نصیرالدین نصیر]] [[احمد ندیم قاسمی]] اور [[مظفر وارثی]]
''' پسندیدہ نعت گو شعراء''' :  [[حفیظ تائب]] [[نصیرالدین نصیر]] [[احمد ندیم قاسمی]] اور [[مظفر وارثی]]


پسندیدہ نوجوان نعت گو شعراء [[ سرور حسین نقشبندی]]
''' پسندیدہ نوجوان نعت گو شعراء ''' : [[ سرور حسین نقشبندی]]


پسندیدہ نعت خواں [[اویس رضا قادری]]
'''پسندیدہ نعت خواں''' :  [[اویس رضا قادری]]


پسندیدہ نو جواں نعت خواں [[حافظ قاری سمیع الحق ]]اور[[ سید نوید شاہ]]
''' پسندیدہ نو جواں نعت خواں''':  [[سمیع الحق | حافظ قاری سمیع الحق ]]اور[[ نوید شاہ]]


ان کے شہر کے مشہور نعت خواں [[حافظ محمدفدا نقشبندی]]  [[محمد انور خان قادری]] [[ حافظ محمد ریحان]] [[ خلیل احمد چشتی]]
'''ان کے شہر کے مشہور نعت خواں''' :  [[فدا نقشبندی]]  [[مانور خان قادری]] [[ حافظ ریحان | حافظ محمد ریحان]] | [[ خلیل احمد چشتی]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 08:50، 1 ستمبر 2019ء

Aslam Faizi.jpg

اسلم فیضی
شاعری
سحابِ رحمت

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

کوہاٹ کے بہت عمدہ بزرگ نعت گو شاعر محمد اسلم فیضی ؔولدمحمدشریف مرحوم کا تعلق کوہاٹ سے ہے ـ15 اپریل 1944 محلہ نیازی کوہاٹ میں پیدا ہوۓ آپ کے خاندان کا شجرہ نسب حضرت سائیں توکل شاہؒ سے ملتا ہےـ شاعری میں عزیز اختر وارثی اور نامور شاعر احمد فراز آپ کے استاتذہ ہیں ـ

تعلیم و تربیت

میٹرک تک تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ سے حاصل کی ۔ اور پشاور یونیورسٹی سے ایم اے اردو ، ایم اے اسلامیات کی ڈگریاں حاصل کیں۔

نعت گوئی کے رحجان

گھر کا ماحول نعتیہ ہے ، والد مرحوم،چچا صاحبان اور بڑے بھائی سب بڑے ادب اور ذُوق سے نعتیں سنتے اور کبھی کبھی اپنے گھر محافلِ میلاد کا انعقاد بھی فرماتے ۔

ان جو کلام وجہ شہرت بنا وہ سب سے پہلے اختر نقشبندی نے طارق عزیز کے پروگرام نیلام گھر میں ان کانعتیہ کلام پیش کیا اور خوب داد حاصل کی پھر اُس کے بعد بہت سے شعرانے اسی زمین میں طبع آزمائی کی ۔ اس نعت کا پہلا شعر یہ ہے۔

دربارِ رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی

حسان کے ہونٹوں پر جب نعت ِ نبی ہوگی

پہلا نعتیہ مشاعرہ عزیز اختر وارثی مرحوم کے گھر پڑھا اس وقت وہ ساتویں جماعت کے طالب علم تھے ۔عزیز اختر وارثی اور بعد میں احمد فراز سے اصلاح لی۔

اعزازات

  • کرنوں کا سفر۔ شاعری کے مجموعے پر اباسین آرٹ کونسل نے گولڈمیڈل دیا۔
  • علاوہ ازیں کراچی ، راولپنڈی، پشاوراور دیگر بڑے بڑے شہروں کی ادبی تنظیمات کی طرف سے کئی اعزازی شیلڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔ * ریڈیو اور ٹی وی کے بے شمار نعتیہ مشاعروں میں شرکت کے مواقع مُیسر آئے۔

نعتیہ مجموعہ

حمدیہ و نعتیہ کلام

نعت گوئی کے بارے میں نظریہ

نعت گوئی کے بارے میں ادبی اور شعری محاسن کے ساتھ ساتھ آقائے دو جہاں ؐ کے ادب اور احترام اور تعظیم کا خیال رکھا جائے ،صحابہ کرام ؓ اور بزرگانِ دین کے نعتیہ کلام سےفیض حاصل کیا جائے۔

دیگر معلومات

پسندیدہ کلام  :

پسندیدہ نعت گو شعراء : حفیظ تائب نصیرالدین نصیر احمد ندیم قاسمی اور مظفر وارثی

پسندیدہ نوجوان نعت گو شعراء  : سرور حسین نقشبندی

پسندیدہ نعت خواں : اویس رضا قادری

پسندیدہ نو جواں نعت خواں: حافظ قاری سمیع الحق اورنوید شاہ

ان کے شہر کے مشہور نعت خواں : فدا نقشبندی مانور خان قادری حافظ محمد ریحان | خلیل احمد چشتی

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات