"اسلم فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:

{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}

کوہاٹ کے بہت عمدہ بزرگ نعت گو شاعر  محمد اسلم فیضی  ؔولدمحمدشریف مرحوم کا تعلق کوہاٹ سے ہےـ15 اپریل 1944 محلہ نیازی کوہاٹ میں پیدا ہوۓ آپ کے خاندان کا شجرئہ نسب حضرت سائیں توکل شاہؒ سے ملتا ہےـ

سطر 41: سطر 40:

حسان کے ہونٹوں پر جب نعت ِ نبی ہوگی
حسان کے ہونٹوں پر جب نعت ِ نبی ہوگی
اعلیٰ حضرت کے کلام میں اویس رضا قادری کی آواز میں "سب سے اعلیٰ واعلیٰ ہمارانبی" بہت پسند ہے۔خالد حُسین کی آواز میں اقبال عظیم کا کلام"میں تو خود اُن کے در کا گدا ہوں" بہت پسند ہے۔ اس کے علاوہ بہ سانعتیہ کلام ہے جو بہت پسند ہے۔
یہ دل ہو گیا بے قرارِ مدینہ

پہلا نعتیہ مشاعرہ عزیز اختر وارثی مرحوم کے گھر پڑھا اس وقت میں ساتویں جماعت پڑھتا تھا۔عزیز اختر وارثی اور بعد میں احمد فراز سے اصلاح لی۔

سطر 52: سطر 47:
اپنے پہلے مجمومہ کلام (کرنوں کا سفر) اباسین آرٹ کونسل نے گولڈمیڈل دیا۔علاوہ ازیں کراچی ، راولپنڈی، پشاوراور دیگر بڑے بڑے شہروں کی ادبی تنظیمات کی طرف سے کئی اعزازی شیلڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔ ریڈیو اور ٹی وی کے بے شمار نعتیہ مشاعروں میں شرکت کے مواقع مُیسر آئے۔

===نعتیہ خدمات===
===نعتیہ مجموعہ ===

(سحابِ رِحمت) ویسے تو میرے پانچ شعری مجموعوں کا آغاز حمدیہ اورنعتیہ کلام سے ہوا لیکن حال ہی میں نعتیہ کلام کا مجموعہ سحاب رِحمت کے نام سے منظرِ عام پر آیا ہے۔

سطر 62: سطر 57:
=== دیگر معلومات===
=== دیگر معلومات===

پسندیدہ نعت گو شعراء [[حفیظ تائب]] [[ سید نصیرالدین شاہ ]] [[احمد ندیم قاسمی]] اور [[مظفر وارثی]]
اعلیٰ حضرت کے کلام میں اویس رضا قادری کی آواز میں "سب سے اعلیٰ واعلیٰ ہمارانبی" بہت پسند ہے۔خالد حُسین کی آواز میں اقبال عظیم کا کلام"میں تو خود اُن کے در کا گدا ہوں" بہت پسند ہے۔ اس کے علاوہ بہ سانعتیہ کلام ہے جو بہت پسند ہے۔
 
یہ دل ہو گیا بے قرارِ مدینہ
 
پسندیدہ نعت گو شعراء [[حفیظ تائب]] [[نصیرالدین نصیر]] [[احمد ندیم قاسمی]] اور [[مظفر وارثی]]
 
پسندیدہ نوجوان نعت گو شعراء [[ سرور حسین نقشبندی]]

پسندیدہ نعت خواں [[اویس رضا قادری]]
پسندیدہ نعت خواں [[اویس رضا قادری]]
پسندیدہ نو جواں نعت خواں[[حافظ قاری سمیع الحق ]]اور[[ سید نوید شاہ]]
 
ان کے شہر کے مشہور نعت خواں[[حافظ محمدفدا نقشبندی]]  [[محمد انور خان قادری]] [[ حافظ محمد ریحان نقشبندی]] [[ خلیل احمد چشتی]]
پسندیدہ نو جواں نعت خواں [[حافظ قاری سمیع الحق ]]اور[[ سید نوید شاہ]]
 
ان کے شہر کے مشہور نعت خواں [[حافظ محمدفدا نقشبندی]]  [[محمد انور خان قادری]] [[ حافظ محمد ریحان]] [[ خلیل احمد چشتی]]

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 15:21، 29 اگست 2019ء

Aslam Faizi.jpg

اسلم فیضی
شاعری
سحابِ رحمت

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

کوہاٹ کے بہت عمدہ بزرگ نعت گو شاعر محمد اسلم فیضی ؔولدمحمدشریف مرحوم کا تعلق کوہاٹ سے ہےـ15 اپریل 1944 محلہ نیازی کوہاٹ میں پیدا ہوۓ آپ کے خاندان کا شجرئہ نسب حضرت سائیں توکل شاہؒ سے ملتا ہےـ شاعری میں عزیز اختر وارثی اور نامور شاعر احمد فراز آپ کے استاتذہ ہیں ـ

تعلیم و تربیت

میٹرک تک گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ ایم اے اردو ، ایم اے اسلامیات(پشاور یونیورسٹی)

نعت گوئی کے رحجان

گھر کا ماحول نعتیہ ہے ، والد مرحوم،چچا صاحبان اور بڑے بھائی سب بڑے ادب اور ذُوق سے نعتیں سنتے اور کبھی کبھی اپنے گھر محافلِ میلاد کا انعقاد بھی فرماتے ۔

سب سے پہلا نعتیہ شعر

الٰہی دِکھا دے دیارِ مدینہ

سب سے پہلے اختر نقشبندی نے طارق عزیز کے پروگرام نیلام گھر میں ان کانعتیہ کلام پیش کیا اور خوب داد حاصل کی پھر اُس کے بعد بہت سے شعرانے اسی زمین میں طبع آزمائی کی ۔ اس نعت کا پہلا شعر یہ ہے۔

دربارِ رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی

حسان کے ہونٹوں پر جب نعت ِ نبی ہوگی

پہلا نعتیہ مشاعرہ عزیز اختر وارثی مرحوم کے گھر پڑھا اس وقت میں ساتویں جماعت پڑھتا تھا۔عزیز اختر وارثی اور بعد میں احمد فراز سے اصلاح لی۔

اعزازات

اپنے پہلے مجمومہ کلام (کرنوں کا سفر) اباسین آرٹ کونسل نے گولڈمیڈل دیا۔علاوہ ازیں کراچی ، راولپنڈی، پشاوراور دیگر بڑے بڑے شہروں کی ادبی تنظیمات کی طرف سے کئی اعزازی شیلڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔ ریڈیو اور ٹی وی کے بے شمار نعتیہ مشاعروں میں شرکت کے مواقع مُیسر آئے۔

نعتیہ مجموعہ

(سحابِ رِحمت) ویسے تو میرے پانچ شعری مجموعوں کا آغاز حمدیہ اورنعتیہ کلام سے ہوا لیکن حال ہی میں نعتیہ کلام کا مجموعہ سحاب رِحمت کے نام سے منظرِ عام پر آیا ہے۔

حمدیہ و نعتیہ کلام

دیگر معلومات

اعلیٰ حضرت کے کلام میں اویس رضا قادری کی آواز میں "سب سے اعلیٰ واعلیٰ ہمارانبی" بہت پسند ہے۔خالد حُسین کی آواز میں اقبال عظیم کا کلام"میں تو خود اُن کے در کا گدا ہوں" بہت پسند ہے۔ اس کے علاوہ بہ سانعتیہ کلام ہے جو بہت پسند ہے۔

یہ دل ہو گیا بے قرارِ مدینہ

پسندیدہ نعت گو شعراء حفیظ تائب نصیرالدین نصیر احمد ندیم قاسمی اور مظفر وارثی

پسندیدہ نوجوان نعت گو شعراء سرور حسین نقشبندی

پسندیدہ نعت خواں اویس رضا قادری

پسندیدہ نو جواں نعت خواں حافظ قاری سمیع الحق اورسید نوید شاہ

ان کے شہر کے مشہور نعت خواں حافظ محمدفدا نقشبندی محمد انور خان قادری حافظ محمد ریحان خلیل احمد چشتی

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات