اسد اللہ خان غالب

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

اسد اللہ خان غالب المعروف مرزاغالب اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ غالب اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے


غالب کے فارسی نعتیہ اشعار

غالب ثنائے خواجہ بہ یزداں گزاشتیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل کلام بمعہ ترجمہ


غالب کے اردو نعتیہ اشعار