اسد اللہ خان غالب

"نعت کائنات" سے
نظرثانی بتاریخ 04:34, 27 دسمبر 2018 از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکت)$7

(فرق) ←پرانی تدوین | Approved revision (فرق) | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Asad UllaH Khan Ghalib.jpg

غالب
فارسی اشعار
اردو اشعار

معروف نعت خواں ارشاد اعظم چشتی مورخہ 29 جنوری، 2019 کو قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ۔ اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png


غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر 1816 میں غالب" لکھنا شروع کر دیا [1]

آپ 27 دسمبر 1797 میں آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم والدہ سے اور پھر مولوی معظم سے کسب فیض کیا ۔ فارسی زبان عبد الصمد نامی شاعری سے سیکھی ۔ اور فارسی ہی کو اپنے مزاج کے بہت قریب پایا۔

خطابات[ترمیم]

نجم الدولہ ۔ دیبر المک اور نظام جنگ

نعت گوئی[ترمیم]

اسد اللہ خان غالب اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ غالب اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے

غالب پر مضامین[ترمیم]

وفات[ترمیم]

مرزا غالب کا انتقال دہلی میں 15 فروری 1869ء کو ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

معروف نعت خواں ارشاد اعظم چشتی مورخہ 29 جنوری، 2019 کو قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ۔ اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

اس ماہ کی اہم شخصیات
29 جنوری کو نعت کی کلاسیکل روایت کے اہم نعت خواں جناب ارشاد چشتی ہم سے رخصت ہوگئے ۔
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. سید تقی عابدی ، غالب دیوان ِ نعت و منقبت، شاہد پبلیکیشنز نیو دہلی ، 2006، ص 13