"اسد اللہ خان غالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
=== غالب کے فارسی نعتیہ اشعار ===
=== غالب کے فارسی نعتیہ اشعار ===


[[غالب ثنائے خواجہ بہ یزداں گزاشتیم | حق جلوہ گر زطرز بیان محمد است ]] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  مکمل کلام بمعہ ترجمہ
* [[غالب ثنائے خواجہ بہ یزداں گزاشتیم | حق جلوہ گر زطرز بیان محمد است ]] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  مکمل کلام بمعہ ترجمہ
 
* [[حق جلوہ گر ز طرز بیان محمد است ۔ اسد اللہ خاں دہلوی | حق جلوہ گر ز طرز بیان محمد است]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


=== غالب کے اردو نعتیہ اشعار ===
=== غالب کے اردو نعتیہ اشعار ===

نسخہ بمطابق 23:00، 30 جون 2017ء

[[زمرہ: فارسی شعراء

غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر 1816 میں غالب" لکھنا شروع کر دیا <ref> سید تقی عابدی ، غالب دیوان ِ نعت و منقبت، شاہد پبلیکیشنز نیو دہلی ، 2006، ص 13 </ref>

آپ 27 دسمبر 1797 میں آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم والدہ سے اور پھر مولوی معظم سے کسب فیض کیا ۔ فارسی زبان عبد الصمد نامی شاعری سے سیکھی ۔ اور فارسی ہی کو اپنے مزاج کے بہت قریب پایا۔

خطابات

نجم الدولہ ۔ دیبر المک اور نظام جنگ


نعت گوئی

اسد اللہ خان غالب اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ غالب اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے



غالب کے فارسی نعتیہ اشعار

غالب کے اردو نعتیہ اشعار

حواشی و حوالہ جات