"اسد اللہ خان غالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 13: سطر 13:


=== نعت گوئی ===
=== نعت گوئی ===
 
اسد اللہ خان غالب  اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ [[غالب ]] اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے
اسد اللہ خان غالب  اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ [[غالب ]] اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے
 
 
 
 


=== غالب کے فارسی نعتیہ اشعار ===
=== غالب کے فارسی نعتیہ اشعار ===

نسخہ بمطابق 22:35، 30 جنوری 2018ء

[[زمرہ: فارسی شعراء

غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر 1816 میں غالب" لکھنا شروع کر دیا <ref> سید تقی عابدی ، غالب دیوان ِ نعت و منقبت، شاہد پبلیکیشنز نیو دہلی ، 2006، ص 13 </ref>

آپ 27 دسمبر 1797 میں آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم والدہ سے اور پھر مولوی معظم سے کسب فیض کیا ۔ فارسی زبان عبد الصمد نامی شاعری سے سیکھی ۔ اور فارسی ہی کو اپنے مزاج کے بہت قریب پایا۔

خطابات

نجم الدولہ ۔ دیبر المک اور نظام جنگ


نعت گوئی

اسد اللہ خان غالب اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ غالب اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے

غالب کے فارسی نعتیہ اشعار

غالب کے اردو نعتیہ اشعار

وفات

15 فروری

حواشی و حوالہ جات