اروی بنت عبد المطلب

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:05، 10 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی تھیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کے پردہ فرمانے پر مرثیے میں فرماتی ہیں ۔


الا یا رسول اللہ کنت رجاء نا<ref> ڈاکٹر محمداسحاق قریشی ، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف، پنجاب، 2002ء ، ص 349 </ref>

بے شک یا رسول اللہ آپ ہماری امید تھے۔


و کنت بنا برا ولم تک جافیا

ہم پر مہربان تھے اور جفا کار نہیں تھے۔


و کنت بنا روفا رحیما نبینا

اے ہمارے نبی آپ ہم پر مہربان اور رحم کرنے والے تھے۔


لیبک علیک الیوم من کان باکیا

آج جس نے بھی آپ پر رونا ہے رو لے۔


افاطم صلی اللہ رب محمد

اے فاطمہ، اللہ رب محمد درود بھیجے ۔


علی جدث امسی بیثرب ثاویا

اس قبر پر جو یثرب میں آرام فرما ہے۔


فداء لرسول اللہ امی و خالتی

رسول اللہ پر میری ماں، خالہ۔


و عمی و نفسی قصرہ ثم خالیا

اورچچا قربان۔اور میری جان اس محل پر جو اب خالی ہوگیاہے قربان ہو۔

ترجمہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

امواج الساحل

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |

ورقہ بن نوفل | تبان اسعد، ابوکرب | عبد المطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]