"ارشد محمود ناشاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:


ارشدمحمودناشاؔد نے 1985ء میں باقاعدہ شعر گوئی اختیار کی۔ شاعری میں [[اصغر بریلوی]] اور [[نذر صابری]] ان کے استاد ہیں۔1990ء میں پنجاب ادبی سنگت کی بنیاد رکھی۔  
ارشدمحمودناشاؔد نے 1985ء میں باقاعدہ شعر گوئی اختیار کی۔ شاعری میں [[اصغر بریلوی]] اور [[نذر صابری]] ان کے استاد ہیں۔1990ء میں پنجاب ادبی سنگت کی بنیاد رکھی۔  
===  مطبوعات  ===
آغوش گل۔۔۔ مجموعہ کلام
ضلع اٹک دے پنجابی شاعر۔۔۔ تحقیق
مقالات برق۔۔۔ ترتیب
ابھی تک تم نہیں سمجھے۔۔۔ مجموعہ کلام
اشلوک۔۔۔ ترجمہ کلام بابا فریدؒ
ضلع اٹک (تاریخ۔ ثقافت۔ ادب)۔۔۔۔ تحقیق
آیات۔۔۔ غزلیات
اردو غزل۔۔۔تکنیک اورہئیت کےخدوخال


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===

نسخہ بمطابق 14:07، 23 جولائی 2017ء


ڈاکٹر ارشدمحمودناشاؔد اٹک کےمعروف اہل قلم، شاعر اور محقق ہیں۔ آپ پاکستان رائٹرز گلڈ اور سہ ماہی فروغ نعت، اٹک کی مجلس مشاورت کے رکن ہیں

ارشد محمود ناشاد یکم جنوری 1970 کو ] ضلع اٹک میں پیدا ہوئے۔والد کا نام اصغر علی تھا ۔ ایف جی بوائز ہائی سکول اٹک سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔گورنمنٹ کالج اٹک سے بی اے اور جامعہ پنجاب سے پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے ایم اے (اردو ) اور پنجابی کےامتحانات پاس کیے۔ جامعہ پنجاب سے "اردو غزل کا تکنیکی،ہیئتی اور عرضی سفر" کےموضوع سے پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کی ۔ آج کل گورنمنٹ انٹر کالج آف کامرس اٹک میں اردو کی تدریس پر مامور ہیں

ارشدمحمودناشاؔد نے 1985ء میں باقاعدہ شعر گوئی اختیار کی۔ شاعری میں اصغر بریلوی اور نذر صابری ان کے استاد ہیں۔1990ء میں پنجاب ادبی سنگت کی بنیاد رکھی۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری

نمونہ ء کلام

وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اترتے ہیں

مزید دیکھیے

محمد اکرم رضا | مسرور کیفی | ثاقب عرفانی | سجاد مرزا | شاعر علی شاعر | امین بابر | اقبال نجمی | بسمل شمسی | منیر احمد خاور | نذیر خاور | ریاض احمد قادری | بشیر عابد | شبیر کمال عباسی | منصور احمد خالد | مطلوب حسن مطلوب | منظر عارفی | غلام زبیر نازش | ارشد محمود ناشاد