"ارشد محمود ناشاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(3 صارفین 11 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
[[ملف:Arshad Nashad.jpg|300px|link=ارشد محمود ناشاد]]
 
{{#seo:
|title=ارشد محمود ناشاد
|keywords=ارشد محمود ناشاد، ارشد محمود ناشا کی شاعری، ارشد محمود ناشاد  کی غزلیں، ارشد محمود ناشاد کی نعتیں،  ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد ، Arshad Mehmood Nashad
|description= جامعہ پنجاب سے "اردو غزل کا تکنیکی،ہیئتی اور عرضی سفر" کےموضوع سے پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کی ۔ آج کل گورنمنٹ انٹر کالج آف کامرس اٹک میں اردو کی تدریس پر مامور ہیں
}}
 
 
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[ زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: نعت گو شعراء ]]


ڈاکٹر ارشدمحمودناشاؔد اٹک کےمعروف اہل قلم، شاعر اور محقق ہیں۔ آپ پاکستان رائٹرز گلڈ اور [[ سہ ماہی فروغ نعت، اٹک ]] کی مجلس مشاورت کے رکن ہیں  
{{ٹکر 1 }}
 
ڈاکٹر ارشدمحمودناشاؔد اٹک کےمعروف اہل قلم، شاعر اور محقق ہیں۔ آپ پاکستان رائٹرز گلڈ، اقبل اکیڈمی اور پاکستان پنجابی  ادبی بورڈ  کے رکن ہیں  اور نعتیہ مجلے  [[ سہ ماہی فروغ نعت، اٹک ]] کی مجلس مشاورت میں بھی شامل ہیں ۔


ارشد محمود ناشاد [[یکم جنوری]] [[1970]] کو [[:زمرہ: اٹک | ضلع اٹک]]  میں پیدا ہوئے۔والد کا نام اصغر علی تھا ۔ ایف جی بوائز ہائی سکول اٹک سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔گورنمنٹ کالج اٹک سے بی اے اور جامعہ پنجاب سے پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے ایم اے (اردو ) اور پنجابی کےامتحانات پاس کیے۔ جامعہ پنجاب سے "اردو غزل کا تکنیکی،ہیئتی اور عرضی سفر" کےموضوع سے پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کی ۔ آج کل گورنمنٹ انٹر کالج آف کامرس اٹک میں اردو کی تدریس پر مامور ہیں
ارشد محمود ناشاد [[یکم جنوری]] [[1970]] کو [[:زمرہ: اٹک | ضلع اٹک]]  میں پیدا ہوئے۔والد کا نام اصغر علی تھا ۔ ایف جی بوائز ہائی سکول اٹک سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔گورنمنٹ کالج اٹک سے بی اے اور جامعہ پنجاب سے پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے ایم اے (اردو ) اور پنجابی کےامتحانات پاس کیے۔ جامعہ پنجاب سے "اردو غزل کا تکنیکی،ہیئتی اور عرضی سفر" کےموضوع سے پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کی ۔کچھ عرصہ  گورنمنٹ انٹر کالج آف کامرس اٹک میں اردو کی تدریس پر مامور رہے اور آج کل علامہ اقبال یونیورسٹی ، اسلام آباد  کے ساتھ ایسوسی ایٹ پروفیسر کی حیثیت سے وابستہ ہیں ۔


ارشدمحمودناشاؔد نے 1985ء میں باقاعدہ شعر گوئی اختیار کی۔ شاعری میں [[اصغر بریلوی]] اور [[نذر صابری]] ان کے استاد ہیں۔1990ء میں پنجاب ادبی سنگت کی بنیاد رکھی۔  
==== نعت گوئی کا سفر ====
 
ارشدمحمودناشاؔد نے 1985ء میں باقاعدہ شعر گوئی اختیار کی۔ شاعری میں [[اصغر بریلوی]] اور [[نذر صابری]] ان کے استاد ہیں۔پہلی نعت غالبا 1985 میں کہی۔ ابتدائی نعت کا ایک شعر یوں ہے:
 
تری کملی لباس ہردوعالم بن گئی آقا
 
مٹی اولاد آدم کی ترے آنے سے عریانی
 
نعت کا ہنوز کوئی مجموعہ نہیں چھپا اگرچہ رسائل میں کئی نعتیں شائع ہو چکی ہیں۔
 
 
1990ء میں پنجاب ادبی سنگت کی بنیاد رکھی۔  


=== اعزازت و خدمات ===
=== اعزازت و خدمات ===
سطر 15: سطر 36:
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===


==== نمونہ ء کلام ====
==== حمدیہ و نعتیہ شاعری  ====
[[وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اترتے ہیں ۔ ارشد محمود ناشاد | وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اترتے ہیں]]


* [[فاراں کی چوٹیوں پہ جو چمکا عرب کا چاند ۔ ارشد محمود ناشاد | فاراں کی چوٹیوں پہ جو چمکا عرب کا چاند]]
* [[لطف عمیم ہو گیا ، رحمت عام کے سبب ۔ ارشد محمود ناشاد | لطف عمیم ہو گیا ، رحمت عام کے سبب]]
* [[اے شہ انس وجاں،زینت این وآں ، بزم ہستی کی ہے دل کشی آپ سے ۔ ارشد محمود ناشاد | اے شہ انس وجاں،زینت این وآں ، بزم ہستی کی ہے دل کشی آپ سے]]
* [[زہے نصیب یہ دولت اگر بہم ہو جائے ۔ ارشد محمود ناشاد | زہے نصیب یہ دولت اگر بہم ہو جائے]]
* [[آنکھ میں جب مری وہ گنبد اخضر چمکا ۔ ارشد محمود ناشاد | آنکھ میں جب مری وہ گنبد اخضر چمکا]]
* [[وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اترتے ہیں ۔ ارشد محمود ناشاد | وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اترتے ہیں]]


=== تصانیف وتالیفات: ===
=== تصانیف وتالیفات: ===


(۱) آغوشِ گل (مجموعۂ شعر) ۱۹۹۰ء
* آغوشِ گل (مجموعۂ شعر) ۱۹۹۰ء
(۲) مقالاتِ برق(ترتیب)شیخ غلام علی اینڈ سنز، لاہور، ۱۹۹۱ء
* مقالاتِ برق(ترتیب)شیخ غلام علی اینڈ سنز، لاہور، ۱۹۹۱ء
(۳) ابھی تک تُم نہیں سمجھے (مجموعۂ غزل) ماہِ ادب، لاہور،۱۹۹۲ء
* ابھی تک تُم نہیں سمجھے (مجموعۂ غزل) ماہِ ادب، لاہور،۱۹۹۲ء
(۴) ضلع اٹک دے پنجابی شاعر (تحقیق)؛پنجابی ادبی سنگت، اٹک، ۱۹۹۵ء
* ضلع اٹک دے پنجابی شاعر (تحقیق)؛پنجابی ادبی سنگت، اٹک، ۱۹۹۵ء
(۵) اشلوک (ترجمہ و تہذیبِ کلامِ بابا فریدؒ) زاویہ ،لاہور؛ ۱۹۹۹ء
* اشلوک (ترجمہ و تہذیبِ کلامِ بابا فریدؒ) زاویہ ،لاہور؛ ۱۹۹۹ء
(۶) اٹک کے اہلِ قلم (ترتیب) پنجابی ادبی سنگت، اٹک ؛ ۲۰۰۰ء
* اٹک کے اہلِ قلم (ترتیب) پنجابی ادبی سنگت، اٹک ؛ ۲۰۰۰ء
(۷) یادگارِ احمد بخش برننگ (ترتیب)پنجابی ادبی سنگت، اٹک؛ ۲۰۰۴ء
* ادگارِ احمد بخش برننگ (ترتیب)پنجابی ادبی سنگت، اٹک؛ ۲۰۰۴ء
(۸) چھاچھی بولی۔لسانی و ادبی جائزہ؛ پنجابی ادبی سنگت، اٹک؛ ۲۰۰۴ء
* چھاچھی بولی۔لسانی و ادبی جائزہ؛ پنجابی ادبی سنگت، اٹک؛ ۲۰۰۴ء
(۹) اُردو غزل کا تکنیکی، ہیئتی اور عروضی سفر؛ مجلسِ ترقیِ ادب۔ لاہور؛ ۲۰۰۸ء
* اُردو غزل کا تکنیکی، ہیئتی اور عروضی سفر؛ مجلسِ ترقیِ ادب۔ لاہور؛ ۲۰۰۸ء
(۱۰) مکاتیبِ رشید حسن خاں بہ نام ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی(حواشی و تعلیقات)؛ ادبیات،لاہور؛۲۰۰۸ء
* مکاتیبِ رشید حسن خاں بہ نام ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی(حواشی و تعلیقات)؛ ادبیات،لاہور؛۲۰۰۸ء
(۱۱) رنگ (مجموعۂ غزل)؛ سرمد اکادمی،اٹک؛۲۰۰۹ء
* رنگ (مجموعۂ غزل)؛ سرمد اکادمی،اٹک؛۲۰۰۹ء
(۱۲) آپنا گراں ہووے (لوک ادب) تحقیق و تہذیب؛ پاکستان پنجابی ادبی بورڈ،لاہور؛۲۰۰۹ء
* آپنا گراں ہووے (لوک ادب) تحقیق و تہذیب؛ پاکستان پنجابی ادبی بورڈ،لاہور؛۲۰۰۹ء
(۱۳) تذکرۂ علما(تدوین وتحشیہ)؛الفتح پبلی کیشنز، راول پنڈی،۲۰۱۱ء
* تذکرۂ علما(تدوین وتحشیہ)؛الفتح پبلی کیشنز، راول پنڈی،۲۰۱۱ء
(۱۴) اطرافِ تحقیق(مقالات)؛الفتح پبلی کیشنز، راول پنڈی،۲۰۱۲ء
* طرافِ تحقیق(مقالات)؛الفتح پبلی کیشنز، راول پنڈی،۲۰۱۲ء
(۱۵) گیان نامے(تہذیب وتحشیہ)؛ سرمد اکادمی،اٹک؛۲۰۱۳ء
* گیان نامے(تہذیب وتحشیہ)؛ سرمد اکادمی،اٹک؛۲۰۱۳ء
(۱۶) مکاتیبِ آرزوؔ (تہذیب وتحشیہ)؛الفتح پبلی کیشنز، راول پنڈی،۲۰۱۲ء
* مکاتیبِ آرزوؔ (تہذیب وتحشیہ)؛الفتح پبلی کیشنز، راول پنڈی،۲۰۱۲ء
(۱۷) اصنافِ ادب: تفہیم وتعبیر؛ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد؛ ۲۰۱۴ء
* اصنافِ ادب: تفہیم وتعبیر؛ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد؛ ۲۰۱۴ء
(۱۸) بادۂ ناخوردہ(تدوین وتقدیم)؛ سرمد اکادمی، اٹک؛۲۰۱۵ء
* بادۂ ناخوردہ(تدوین وتقدیم)؛ سرمد اکادمی، اٹک؛۲۰۱۵ء
(۱۹) انتخابِ کلام میر تقی میرؔ(انتخاب مع مقدمہ)؛ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد؛ستمبر۲۰۱۵ء
* انتخابِ کلام میر تقی میرؔ(انتخاب مع مقدمہ)؛ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد؛ستمبر۲۰۱۵ء
(۲۰) کتب خانہ مولانا محمد علی مکھڈی دے پنجابی خطی نسخے: پنجابی ادبی سنگت، اٹک؛ دسمبر ۲۰۱۶ء
* کتب خانہ مولانا محمد علی مکھڈی دے پنجابی خطی نسخے: پنجابی ادبی سنگت، اٹک؛ دسمبر ۲۰۱۶ء
(۲۱) جادۂ تحقیق(تحقیقی مقالات)؛پورب اکادمی، اسلام آباد؛نومبر۲۰۱۶ء
* جادۂ تحقیق(تحقیقی مقالات)؛پورب اکادمی، اسلام آباد؛نومبر۲۰۱۶ء
(۲۲) انتخابِ کلامِِ حالی(انتخاب مع مقدمہ)؛ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد؛جنوری ۲۰۱۷ء
* انتخابِ کلامِِ حالی(انتخاب مع مقدمہ)؛ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد؛جنوری ۲۰۱۷ء
(۲۳) اشلوک(طبعِ ثانی)؛ادارۂ یادگارِ غالب، کراچی؛۲۰۱۷ء
* اشلوک(طبعِ ثانی)؛ادارۂ یادگارِ غالب، کراچی؛۲۰۱۷ء


=== بیرونی روابط ===
=== دیگر معلومات ===
[http://www.dailymotion.com/video/x2d95zc  ارشد محمود ناشاد ایک مشاعرے میں ۔ وڈیو لنک ]
===== پسندیدہ نعت گو شعراء =====
[[مظہر الدین مظہر | حافظ مظہر الدین]]، [[احمد ندیم قاسمی]] اور [[حفیظ تائب]]
===== پسندیدہ نعت خواں =====
[[منظور الکونین]]۔ موجودہ دور میں ہونے والی محافل نعت کو مطلقا پسند نہیں کرتا۔
 
===== ارشد محمود ناشاد سے رابطہ =====
 
فون:051.9057767،


=== ارشد محمود ناشاد سے رابطہ ===
موبائل 0300.5391140


فون:051.9057767، موبائل 0300.5391140
ای میل : arshad_nashad@yahoo.com
ای میل : arshad_nashad@yahoo.com
arshad_nashad@hotmail.com
arshad_nashad@hotmail.com
=== بیرونی روابط ===
[http://www.dailymotion.com/video/x2d95zc  ارشد محمود ناشاد ایک مشاعرے میں ۔ وڈیو لنک ]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
[[محمد اکرم رضا]] | [[مسرور کیفی]] | [[ثاقب عرفانی]] | [[سجاد مرزا]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[امین بابر]] | [[اقبال نجمی]] | [[بسمل شمسی]] | [[منیر احمد خاور]] | [[نذیر خاور]] | [[ریاض احمد قادری]] | [[بشیر عابد]] | [[شبیر کمال عباسی]] | [[منصور احمد خالد]] | [[مطلوب حسن مطلوب]] | [[منظر عارفی]] | [[غلام زبیر نازش]] | [[ارشد محمود ناشاد]]
[[محمد اکرم رضا]] | [[مسرور کیفی]] | [[ثاقب عرفانی]] | [[سجاد مرزا]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[امین بابر]] | [[اقبال نجمی]] | [[بسمل شمسی]] | [[منیر احمد خاور]] | [[نذیر خاور]] | [[ریاض احمد قادری]] | [[بشیر عابد]] | [[شبیر کمال عباسی]] | [[منصور احمد خالد]] | [[مطلوب حسن مطلوب]] | [[منظر عارفی]] | [[غلام زبیر نازش]] | [[ارشد محمود ناشاد]]
{{ٹکر 1 }}
{{ باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

نسخہ بمطابق 09:16، 12 جنوری 2019ء

Arshad Nashad.jpg

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

ڈاکٹر ارشدمحمودناشاؔد اٹک کےمعروف اہل قلم، شاعر اور محقق ہیں۔ آپ پاکستان رائٹرز گلڈ، اقبل اکیڈمی اور پاکستان پنجابی ادبی بورڈ کے رکن ہیں اور نعتیہ مجلے سہ ماہی فروغ نعت، اٹک کی مجلس مشاورت میں بھی شامل ہیں ۔

ارشد محمود ناشاد یکم جنوری 1970 کو ضلع اٹک میں پیدا ہوئے۔والد کا نام اصغر علی تھا ۔ ایف جی بوائز ہائی سکول اٹک سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔گورنمنٹ کالج اٹک سے بی اے اور جامعہ پنجاب سے پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے ایم اے (اردو ) اور پنجابی کےامتحانات پاس کیے۔ جامعہ پنجاب سے "اردو غزل کا تکنیکی،ہیئتی اور عرضی سفر" کےموضوع سے پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کی ۔کچھ عرصہ گورنمنٹ انٹر کالج آف کامرس اٹک میں اردو کی تدریس پر مامور رہے اور آج کل علامہ اقبال یونیورسٹی ، اسلام آباد کے ساتھ ایسوسی ایٹ پروفیسر کی حیثیت سے وابستہ ہیں ۔

نعت گوئی کا سفر

ارشدمحمودناشاؔد نے 1985ء میں باقاعدہ شعر گوئی اختیار کی۔ شاعری میں اصغر بریلوی اور نذر صابری ان کے استاد ہیں۔پہلی نعت غالبا 1985 میں کہی۔ ابتدائی نعت کا ایک شعر یوں ہے:

تری کملی لباس ہردوعالم بن گئی آقا

مٹی اولاد آدم کی ترے آنے سے عریانی

نعت کا ہنوز کوئی مجموعہ نہیں چھپا اگرچہ رسائل میں کئی نعتیں شائع ہو چکی ہیں۔


1990ء میں پنجاب ادبی سنگت کی بنیاد رکھی۔

اعزازت و خدمات

پی ایچ ڈی(اُردو) :جامعہ پنجاب، لاہور؛ عنوان:’’اُردو غزل کا تکنیکی ، ہیئتی اور عروضی سفر‘‘ ۲۰۰۶ء

حمدیہ و نعتیہ شاعری

حمدیہ و نعتیہ شاعری

تصانیف وتالیفات:

  • آغوشِ گل (مجموعۂ شعر) ۱۹۹۰ء
  • مقالاتِ برق(ترتیب)شیخ غلام علی اینڈ سنز، لاہور، ۱۹۹۱ء
  • ابھی تک تُم نہیں سمجھے (مجموعۂ غزل) ماہِ ادب، لاہور،۱۹۹۲ء
  • ضلع اٹک دے پنجابی شاعر (تحقیق)؛پنجابی ادبی سنگت، اٹک، ۱۹۹۵ء
  • اشلوک (ترجمہ و تہذیبِ کلامِ بابا فریدؒ) زاویہ ،لاہور؛ ۱۹۹۹ء
  • اٹک کے اہلِ قلم (ترتیب) پنجابی ادبی سنگت، اٹک ؛ ۲۰۰۰ء
  • ادگارِ احمد بخش برننگ (ترتیب)پنجابی ادبی سنگت، اٹک؛ ۲۰۰۴ء
  • چھاچھی بولی۔لسانی و ادبی جائزہ؛ پنجابی ادبی سنگت، اٹک؛ ۲۰۰۴ء
  • اُردو غزل کا تکنیکی، ہیئتی اور عروضی سفر؛ مجلسِ ترقیِ ادب۔ لاہور؛ ۲۰۰۸ء
  • مکاتیبِ رشید حسن خاں بہ نام ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی(حواشی و تعلیقات)؛ ادبیات،لاہور؛۲۰۰۸ء
  • رنگ (مجموعۂ غزل)؛ سرمد اکادمی،اٹک؛۲۰۰۹ء
  • آپنا گراں ہووے (لوک ادب) تحقیق و تہذیب؛ پاکستان پنجابی ادبی بورڈ،لاہور؛۲۰۰۹ء
  • تذکرۂ علما(تدوین وتحشیہ)؛الفتح پبلی کیشنز، راول پنڈی،۲۰۱۱ء
  • طرافِ تحقیق(مقالات)؛الفتح پبلی کیشنز، راول پنڈی،۲۰۱۲ء
  • گیان نامے(تہذیب وتحشیہ)؛ سرمد اکادمی،اٹک؛۲۰۱۳ء
  • مکاتیبِ آرزوؔ (تہذیب وتحشیہ)؛الفتح پبلی کیشنز، راول پنڈی،۲۰۱۲ء
  • اصنافِ ادب: تفہیم وتعبیر؛ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد؛ ۲۰۱۴ء
  • بادۂ ناخوردہ(تدوین وتقدیم)؛ سرمد اکادمی، اٹک؛۲۰۱۵ء
  • انتخابِ کلام میر تقی میرؔ(انتخاب مع مقدمہ)؛ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد؛ستمبر۲۰۱۵ء
  • کتب خانہ مولانا محمد علی مکھڈی دے پنجابی خطی نسخے: پنجابی ادبی سنگت، اٹک؛ دسمبر ۲۰۱۶ء
  • جادۂ تحقیق(تحقیقی مقالات)؛پورب اکادمی، اسلام آباد؛نومبر۲۰۱۶ء
  • انتخابِ کلامِِ حالی(انتخاب مع مقدمہ)؛ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد؛جنوری ۲۰۱۷ء
  • اشلوک(طبعِ ثانی)؛ادارۂ یادگارِ غالب، کراچی؛۲۰۱۷ء

دیگر معلومات

پسندیدہ نعت گو شعراء

حافظ مظہر الدین، احمد ندیم قاسمی اور حفیظ تائب

پسندیدہ نعت خواں

منظور الکونین۔ موجودہ دور میں ہونے والی محافل نعت کو مطلقا پسند نہیں کرتا۔

ارشد محمود ناشاد سے رابطہ

فون:051.9057767،

موبائل 0300.5391140

ای میل : arshad_nashad@yahoo.com

arshad_nashad@hotmail.com

بیرونی روابط

ارشد محمود ناشاد ایک مشاعرے میں ۔ وڈیو لنک


مزید دیکھیے

محمد اکرم رضا | مسرور کیفی | ثاقب عرفانی | سجاد مرزا | شاعر علی شاعر | امین بابر | اقبال نجمی | بسمل شمسی | منیر احمد خاور | نذیر خاور | ریاض احمد قادری | بشیر عابد | شبیر کمال عباسی | منصور احمد خالد | مطلوب حسن مطلوب | منظر عارفی | غلام زبیر نازش | ارشد محمود ناشاد

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات