"ارشد محمود ناشاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{#seo:
|title=ارشد محمود ناشاد
|keywords=ارشد محمود ناشاد، ارشد محمود ناشا کی شاعری، ارشد محمود ناشاد  کی غزلیں، ارشد محمود ناشاد کی نعتیں،  ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد ، Arshad Mehmood Nashad
|description= جامعہ پنجاب سے "اردو غزل کا تکنیکی،ہیئتی اور عرضی سفر" کےموضوع سے پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کی ۔ آج کل گورنمنٹ انٹر کالج آف کامرس اٹک میں اردو کی تدریس پر مامور ہیں
}}
 
 
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[ زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: نعت گو شعراء ]]

نسخہ بمطابق 03:28، 26 اکتوبر 2017ء


ڈاکٹر ارشدمحمودناشاؔد اٹک کےمعروف اہل قلم، شاعر اور محقق ہیں۔ آپ پاکستان رائٹرز گلڈ اور سہ ماہی فروغ نعت، اٹک کی مجلس مشاورت کے رکن ہیں

ارشد محمود ناشاد یکم جنوری 1970 کو ضلع اٹک میں پیدا ہوئے۔والد کا نام اصغر علی تھا ۔ ایف جی بوائز ہائی سکول اٹک سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔گورنمنٹ کالج اٹک سے بی اے اور جامعہ پنجاب سے پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے ایم اے (اردو ) اور پنجابی کےامتحانات پاس کیے۔ جامعہ پنجاب سے "اردو غزل کا تکنیکی،ہیئتی اور عرضی سفر" کےموضوع سے پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کی ۔ آج کل گورنمنٹ انٹر کالج آف کامرس اٹک میں اردو کی تدریس پر مامور ہیں

ارشدمحمودناشاؔد نے 1985ء میں باقاعدہ شعر گوئی اختیار کی۔ شاعری میں اصغر بریلوی اور نذر صابری ان کے استاد ہیں۔1990ء میں پنجاب ادبی سنگت کی بنیاد رکھی۔

اعزازت و خدمات

پی ایچ ڈی(اُردو) :جامعہ پنجاب، لاہور؛ عنوان:’’اُردو غزل کا تکنیکی ، ہیئتی اور عروضی سفر‘‘ ۲۰۰۶ء

حمدیہ و نعتیہ شاعری

نمونہ ء کلام

وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اترتے ہیں


تصانیف وتالیفات:

  • آغوشِ گل (مجموعۂ شعر) ۱۹۹۰ء
  • مقالاتِ برق(ترتیب)شیخ غلام علی اینڈ سنز، لاہور، ۱۹۹۱ء
  • ابھی تک تُم نہیں سمجھے (مجموعۂ غزل) ماہِ ادب، لاہور،۱۹۹۲ء
  • ضلع اٹک دے پنجابی شاعر (تحقیق)؛پنجابی ادبی سنگت، اٹک، ۱۹۹۵ء
  • اشلوک (ترجمہ و تہذیبِ کلامِ بابا فریدؒ) زاویہ ،لاہور؛ ۱۹۹۹ء
  • اٹک کے اہلِ قلم (ترتیب) پنجابی ادبی سنگت، اٹک ؛ ۲۰۰۰ء
  • ادگارِ احمد بخش برننگ (ترتیب)پنجابی ادبی سنگت، اٹک؛ ۲۰۰۴ء
  • چھاچھی بولی۔لسانی و ادبی جائزہ؛ پنجابی ادبی سنگت، اٹک؛ ۲۰۰۴ء
  • اُردو غزل کا تکنیکی، ہیئتی اور عروضی سفر؛ مجلسِ ترقیِ ادب۔ لاہور؛ ۲۰۰۸ء
  • مکاتیبِ رشید حسن خاں بہ نام ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی(حواشی و تعلیقات)؛ ادبیات،لاہور؛۲۰۰۸ء
  • رنگ (مجموعۂ غزل)؛ سرمد اکادمی،اٹک؛۲۰۰۹ء
  • آپنا گراں ہووے (لوک ادب) تحقیق و تہذیب؛ پاکستان پنجابی ادبی بورڈ،لاہور؛۲۰۰۹ء
  • تذکرۂ علما(تدوین وتحشیہ)؛الفتح پبلی کیشنز، راول پنڈی،۲۰۱۱ء
  • طرافِ تحقیق(مقالات)؛الفتح پبلی کیشنز، راول پنڈی،۲۰۱۲ء
  • گیان نامے(تہذیب وتحشیہ)؛ سرمد اکادمی،اٹک؛۲۰۱۳ء
  • مکاتیبِ آرزوؔ (تہذیب وتحشیہ)؛الفتح پبلی کیشنز، راول پنڈی،۲۰۱۲ء
  • اصنافِ ادب: تفہیم وتعبیر؛ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد؛ ۲۰۱۴ء
  • بادۂ ناخوردہ(تدوین وتقدیم)؛ سرمد اکادمی، اٹک؛۲۰۱۵ء
  • انتخابِ کلام میر تقی میرؔ(انتخاب مع مقدمہ)؛ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد؛ستمبر۲۰۱۵ء
  • کتب خانہ مولانا محمد علی مکھڈی دے پنجابی خطی نسخے: پنجابی ادبی سنگت، اٹک؛ دسمبر ۲۰۱۶ء
  • جادۂ تحقیق(تحقیقی مقالات)؛پورب اکادمی، اسلام آباد؛نومبر۲۰۱۶ء
  • انتخابِ کلامِِ حالی(انتخاب مع مقدمہ)؛ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، اسلام آباد؛جنوری ۲۰۱۷ء
  • اشلوک(طبعِ ثانی)؛ادارۂ یادگارِ غالب، کراچی؛۲۰۱۷ء

بیرونی روابط

ارشد محمود ناشاد ایک مشاعرے میں ۔ وڈیو لنک

ارشد محمود ناشاد سے رابطہ

فون:051.9057767، موبائل 0300.5391140 ای میل : arshad_nashad@yahoo.com arshad_nashad@hotmail.com

مزید دیکھیے

محمد اکرم رضا | مسرور کیفی | ثاقب عرفانی | سجاد مرزا | شاعر علی شاعر | امین بابر | اقبال نجمی | بسمل شمسی | منیر احمد خاور | نذیر خاور | ریاض احمد قادری | بشیر عابد | شبیر کمال عباسی | منصور احمد خالد | مطلوب حسن مطلوب | منظر عارفی | غلام زبیر نازش | ارشد محمود ناشاد