"ارشاد نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 27: سطر 27:
=== احباب کی آرء ===
=== احباب کی آرء ===


''' [[سجاد بخاری ]] ''': <blockquote> ۔'' ارشاد نیازی ادبی حلقوں میں ایک معروف نام ہے آپ کی اصل پہچان غزل سے ہے جس کا منہ بولتا ثبوت کچھ عرصہ قبل چھپنے والی آپ کی کتاب آنچ ہے. لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کہ حمد و نعت و منقبت میں بھی آپ کے قلم سے نور کی کرنیں پھوٹتی ہیں''</blockquote>
''' [[سجاد بخاری ]] ''': <blockquote> ۔ ارشاد نیازی ادبی حلقوں میں ایک معروف نام ہے آپ کی اصل پہچان غزل سے ہے جس کا منہ بولتا ثبوت کچھ عرصہ قبل چھپنے والی آپ کی کتاب آنچ ہے. لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کہ حمد و نعت و منقبت میں بھی آپ کے قلم سے نور کی کرنیں پھوٹتی ہیں</blockquote>


=== دیگر معلومات ===
=== دیگر معلومات ===

نسخہ بمطابق 08:48، 22 جنوری 2019ء

LINK


نیازی تخلص رکھنے والے ارشاد احمد سیالکوٹ کے ایک قصبے چوبارہ میں پیدا ہوئے ۔ والدہ گھریلو خاتون تھیں اور والد صاحب شعبہ ء حکمت سے وابستہ تھے چار بھائی ہیں ایک بھائی اور شاعری کرتا ہے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول چوبارہ سے، ایف اے پرائیوٹ اور بی اے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے کیا ۔ میٹرک کے بعد ایک کمپیوٹر کورس میں داخلہ لیا

نعت گوئی کا سفر

شعر گوئی کی ابتدا میٹرک کے بعد ہوئی ۔گھر کا ماحول کچھ ایسا تھا کہ گیارویں کا ختمِ پاک ہر ماہ ہوتا تھا تو اوائل دور ہی میں شاعری پر تقدیس کی چھاپ لگ گئی ۔ شاعری کے ابتدائی دور میں علی زیرک ، [ سیالکوٹ ] اور پھر اشرف یوسفی ، [ فیصل آباد ] سے رہنمائی لیتے رہے ۔

وہ اپنے حلقہ احباب میں اشرف یوسفی، جاوید عادل سوہاوی، علی زیرک اور بابر علی اسد کی نعت گوئی سے متاثر ہیں

نعتیہ مجموعے

نعت اور سلام کی کتاب زیر اشاعت انشااللہ جلد متوقع


حمدیہ و نعتیہ کلام

احباب کی آرء

سجاد بخاری :

۔ ارشاد نیازی ادبی حلقوں میں ایک معروف نام ہے آپ کی اصل پہچان غزل سے ہے جس کا منہ بولتا ثبوت کچھ عرصہ قبل چھپنے والی آپ کی کتاب آنچ ہے. لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کہ حمد و نعت و منقبت میں بھی آپ کے قلم سے نور کی کرنیں پھوٹتی ہیں

دیگر معلومات

پسندیدہ نعتیں :

پسندیدہ شعراء: شاہد اشرف۔ شاہد زکی، اشرف یوسفی، علی زیرک، سجاد بخاری، جاوید عادل سوہاوی، حسنین اکبر اور بہت سارے ہیں

پسندیدہ بزرگ نعت خواں: اعظم چشتی، فصیح الدین سہروردی

پسندیدہ نوجوان نعت خواں: : طارق بشیر، رمضان ناصر، قاسم سیالوی، شفاقت ہڑپہ

مزید دیکھئے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات