اردو نعت پاکستان میں . ڈاکٹر شہزاد احمد

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Urdu naat pakistan men.jpg

مقالہ نگار : ڈاکٹر شہزاد احمد

قیمت : 1200 روپے

رابطہ: 03004400124


نعت کائنات کاروباری ویب سائٹ نہیں ہے ۔ اگر آپ حمد و نعت پر کسی قسم کی ریسرچ کر رہے ہیں تو آپ کے کام کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے کتاب ہدیہ بھی کی جا سکتی ہے اور خصوصی رعائتی قیمت پر بھی مل سکتی ہے ۔ لیکن اگر آپ صاحب ِ حیثیت ہیں تو کتاب کو قیمتا حاصل کرکے استفادہ کریں تاکہ مصنف، مرتب، پبلشر اور نعت کائنات اپنے نعتیہ مشن پر کام جاری رکھ سکیں ۔ کتاب حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ 03344484345


"اردو نعت پاکستان میں" ڈاکٹر شہزاد احمد کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو اب کتابی شکل میں دستیاب ہے ۔ اس کے مندرجات حسب ذیل ہیں۔


جملہ حقوق[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نام کتاب

تحقیق کار

معاونین

سال اشاعت

ناشر

زیر نگرانی

طابع

کمپوزنگ

اظہار تشکر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انتساب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ان اساتذہ کرام کے نام

کہ جن کی تربیت اور توجہ ہمیشہ میرے شامل حال رہی


فہرست عنوانات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

قطعہ تاریخ : طارق سلطان پوری

مادہ ہائے تاریخ : طارق سلطان پوری

قطعہ تاریخ اجرائے سند: حافظ عبدالغفار حافظ

فہرست[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مقدمہ : ڈاکٹر شہزاد احمد

ڈاکٹر شہزاد احمد فرماتے ہیں

"اسلامی فکر کے مطابق ایک سچا مسلمان ہونے کے لیے صرف خدا اور اس کی توحید پر ایمان و یقین کافی نہیں' بلکہ مقصود کائنات پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ محبت و عقیدت اور رسالت کا اقرار بھی لازمی امر ہے۔.........................."

تذکرہ نگاہ، مبصر، محقق اور تدوین کار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صبیح رحمانی کی رائے سے ایک اقتباس

"اردو نعت پاکستان میں اپنی قدروقیمت اور وقعت کے اعتبار سے ایک اہم مقالہ ہے۔اس مقالے میں پاکستان میں فروغ نعت کے مختلف پہلووں پر معلومات کا ایک ذخیرہ جمع کردیا گیاہے۔یہی نہیں بلکہ مختلف ادوار میں نعتیہ شاعری کا پاکستان میں مقام و مرتبہ، معاشرتی پس منظر میں اور بالخصوص قیام پاکستان کے تناظر میں خوبصورتی سے واضح کیا گیا ہے"

فاضل محقق کے کام پر مبارکباد[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرماتے ہیں


" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہر صورت محقق موصوف ان تمام انتہائی دشوار گزار مراحل سے کامیابی سے گزرے اور اللہ تعالی کے خاص کرم اور نبی روف و رحیم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت و مودت سے شرف قبولیت عطا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (انشاءاللہ)"

باب اول؛ نعت گوئی کا تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • تمہید
  • شاعری اور قرآن کریم
  • خالق کائنات سب سے پہلا وضاف رسول
  • اولین نعت میں محققین کی ترجیحات
  • اولین نعت
  • اولیات نعت
  • مدینے کی بچیوں کا خیر مقدمی گیت
  • حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب
  • حضرت عاتکہ بنت عبدالمطلب
  • حضرت خنصاءرضی اللہ تعالی عنہا
  • شعراءالجنی یا شعر المحہول
  • مبشرات کی اہمیت
  • نعت کی اہمیت اور افادیت
  • نعت کا مجموعہ اول ام الکتاب قرآن مجید
  • قرآن کریم میں نعت
  • احادیث نبوی میں نعت
  • نعت کے لغوی معنی
  • نعت کے اصطلاحی معنی
  • نعت کی تعریف
  • عہد نبوی کی نعتیں
  • خلفائے راشدین کے نعتیہ اشعار
  • حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
  • حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
  • حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ
  • حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ

عربی نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
  • حضرت عبداللہ بن روحہ رضی اللہ عنی
  • حضرت مالک بن النمط رضی اللہ عنہ
  • حضرت ابوعزۃمحجمی رضی اللہ عنہ
  • حضرت مالک بن عوف النصری رضی اللہ عنہ
  • حضرت عمر بن سبیع الرہاوی رضی اللہ عنہ
  • حضرت اصدین سلمتہ السلمی رضی اللہ عنہ
  • حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ
  • حضرت العباس بن مرداس رضی اللہ عنہ
  • حضرت ابو سفیان بن الحارث رضی اللہ عنہ
  • حضرت اعشی بکر بن وائل رضی اللہ عنہ
  • حضرت الاعشی المازنی رضی اللہ عنہ
  • حضرت کلیب بن اسید الحضرمی رضی اللہ عنہ
  • حضرت نابغہ الجعدی رضی اللہ عنہ
  • حضرت قیس بن بحر الا شجعی رضی اللہ عنہ
  • حضرت فضالتہ اللیشی رضی اللہ عنہ
  • حضرت مازن بن الغضویۃ الطائی رضی اللہ عنہ
  • حضرت عبداللہ بن الزبوری رضی اللہ عنہ
  • حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ
  • حضرت کعب بن زبیر مکی رضی اللہ عنہ
  • حضرت ابو طالب بن المطلب
  • حضرت فاطمۃالزہرہ رضی اللہ عنہا
  • حضرت ابو سفیان بن الحارث بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ
  • ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ
  • حضرت عمر(جن)
  • امام زین العابدین علی السجاد بن الحسین
  • امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت
  • ابن العربی ابوبکر محی الدین
  • بوصیری شرف الدین ابو عبداللہ محمد بن زید
  • ابن خلدون ولی الدین عبدالرحمن
  • مولانا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
  • آزاد بلگرامی سید غلام علی حسینی واسطی
  • مولانا شاہ عبدالعزیز دہلوی ابن شاہ ولی اللہ
  • مولانا محمد فضل حق خیر آبادی
  • مولانا حامد حسن قادری
  • ابو محمد طاہر سیف الدین

فارسی نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • فردوسی، ابو القاسم حسن بن شرف شاہ طوسی
  • سنائی غزنوی مجد الدین ابوالمجد
  • خیام، عمر بن ابراہیم
  • سیدنا محی الدین عبدالقادر جیلانی
  • خاقانی، افضل الدین ابراہیم
  • نظامی گنجوی، نظام الدین
  • خواجہ خطب الدین بخت یارکعکی
  • خواجہ معین الدین حسن چشتی سنجری اجمیری
  • عطار نیشار پوری، خواجہ فرید الدین
  • تبریز شمس الدین
  • رومی مولانا جلال الدین
  • سعدی شیرازی، شیخ مصلح الدین
  • مولانا شہاب الدین مہمرہ بدایونی
  • بو علی شاہ قلندر پانی پتی، شیخ شرف الدین
  • خواجہ نظام الدین اولیاء، بدایونی ثم الدہلوی
  • حضرت امیر خسروابن ابی الحسن لا چین
  • عراقی ہمدانی، شیخ فخرالدین ابراہیم ابن شہریار
  • جامی، مولانا نورالدین عبدالرحمن
  • شہنشاہ نصیرالدین ہمایوں
  • عرفی، مولانا جمال الدین
  • فیضی، ابوالفیض
  • خواجہ باقی با اللہ نقشبندی، محمد رضی الدین
  • نظیری نیشا پوری
  • شیخ عبدالحق حقی محدث دہلوی
  • قدسی، حاجی جان محمد

اردو نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • اردو کے اولین نعت گو۔ سید محمد حسینی
  • سید محمد اکبر حسینی
  • اردو کی پہلی مثنوی فخردین نظامی
  • ڈاکٹر اسماعیل آزاد فتح پوری کی نئی تحقیق
  • سید محمد اکبر حسینی (823)
  • فخر الدین نظامی
  • صدرالدین (876)
  • محمد قلی قطب شاہ (1020-1611)
  • خوب محمد چشتی گجراتی (1023)
  • ملاوجہی (1001-1100)
  • عبداللہ قطب شاہ (1083-1672)
  • نصرتی بیجا پوری (1085)
  • ولی دکنی (1060-1119)
  • محمود بحری، قاضی (1129-1717)
  • فراتی بیجا پوری، سید محمد (1144-1731)
  • سراج اورنگ آبادی (1177-1763)
  • سودا، مرزا محمد رفیع (1195-1780)
  • میر حسن دہلوی (1204-1790)
  • میر تقی میر (1225-1810)
  • جرات، شیخ قلندر بخش (1225-1810)
  • انشاءانشاءاللہ خان (1233-1817)
  • مصحفی امروہوی، غلام ہمدانی (1240-1824)
  • سچل سر مست، حافظ عبدالوہاب سچے ڈنہ (1152-1242)
  • نظیر اکبر آبادی، ولی محمد (1246-1831)
  • رنگین دہلوی، سعادت یار خاں (1251-1835)
  • مائل، میر غلام علی (1181-1251)
  • ناسخ لکھنوی، شیخ امام بخش (1254-1838)
  • شہیدی بریلوی،میر کرامت علی خاں (1256-1840)
  • غمگین دہلوی، سید علی شاہ (1268-1851)
  • مومن دہلوی، حکیم سید حبیب اللہ علوی (1269-1852)
  • ذوق دہلوی، شیخ محمد ابراہیم (1271-1854)
  • کافی شہید، مولانا کفایت علی مراد آبادی (1274-1858)
  • ظفر بہادر شاہ، سراج الدین ابوظفر (1279-1862)
  • غالب دہلوی، میرزا اسد اللہ خاں (1285-1869)
  • شیفتہ دہلوی، نواب مصطفی خاں (1286-1869)
  • حافظ پیلی بیھتی،خلیل الدین حسن، مولوی (1290-1873)
  • انیس لکھنوی، میر ببر علی (1291-1874)
  • دبیر لکھنوی، مرزا سلامت علی (1296-1875)
  • نصر پھواروی، شاہ محمد علی حبیب (1295-1878)
  • شہید امیٹھوی، غلام امام (1296-1879)
  • قلق میرٹھی، حکیم غلام مولی عرف مولا بخش (1396-1879)
  • لطف بریلوی، حافظ لطف علی خاں مولوی (1298-1881)
  • نساخ عظیم آبادی، عبدالغفور (1302-1888)
  • وحید ہسوی، سید واحد علی (1316)
  • امداد، مولانا حاجی امداد اللہ مہاجر مکی (1317)
  • بیان ویزدانی میرٹھی، سید محمد مرتضی (1317-1900)
  • امیر مینائی لکھنوی، مفتی امیر احمد (1318-1900)
  • داغ دہلوی، نواب مرزا خاں (1322-1905)
  • محسن کارکوروی، مولوی محمد محسن (1323-1905)
  • حسن رضا بریلوی، مولانا حسن رضا خاں (1326-1908)
  • شیلی نعمانی، مولانا (1332-1914)
  • حالی پانی پتی، مولانا خواجہ الطاف حسین (1333-1914)
  • آسی غازی پوری، مولانا محمد عبدالعلیم رشیدی (1335-1916)
  • رضا بریلوی، مولانا احمد رضا خاں
  • عشقی حیدر آبادی، غالم مصطفی (1400)
  • جوہر رامپوری، مولانا محمد علی (1349-1931)
  • عزیز لکھنوی، میرزا محمد ہادی (1354-1935)
  • اصغر گونڈوی، اصغر حسین (1455-1936)
  • اقبال، محمد اقبال، ڈاکٹر علامہ (1357-1938)
  • کیف ٹونکی، محمد عالمگیر خاں، حافظ (1459-1940)
  • اکبر آلہ آبادی، سید اکبر حسین (1360-1941)
  • خلق، نواب بہادر یار جنگ (1363-1944)
  • بیدم شاہ وارثی، سید غلام حسنین (1363-1944)
  • سائل دہلوی، نواب سراج الدین احمد خاں (1364-1945)
  • سہیل اعظم گڑھی، اقبال احمد خاں (1365-1946)
  • جلیل مانکپوری، جلیل حسن (1365-1946)
  • اختر شیرانی، محمد داود خاں ٹونکی (1367-1948)

باب دوم: قیام پاکستان اور استحکام پاکستان میں نعت گو شعراء کا حصہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • تمہید
  • جدوجہد آزادی
  • بیسویں صدی کی ابتداء
  • تحریک پاکستان و قیام پاکستان
  • عصر حاضر کی نعت
  • سیماب اکبر آبادی
  • ظفر علی خاں
  • عزیز، ملک نصراللہ خان
  • افق کاظمی امروہوی
  • قمر میرٹھی
  • حفیظ جالندھری
  • منور بدایونی
  • ثمر، عبدالکریم
  • عبرت صدیقی
  • غنی جبل پوری
  • طفیل ہشیار پوری
  • عاقل اکبر آبادی
  • کرم حیدری
  • ماجد الباقری
  • جنوں بنارسی
  • قصری کانپوری
  • ضمیر جعفری
  • جمیل نقوی
  • اصغر سودائی
  • شمیم ملیح آبادی
  • حوالہ جات

باب سوم: پاکستان کے چند معروف نعت گو شعراء کا تذکرہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • تمہید

اکبر وارثی | ضیاء القادری | نیر حامدی | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | شکور کمبل پوش نظامی | ماہر القادری |اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل مارہردی |بسمل آغائی|عارف اکبر آبادی|حبیب نقشبندی|عنبر شاہ وارثی|اعظم چشتی|سکندر لکھنوی|محشر بدایونی|قمر القادری|دارا محمد طفیل|قمر الدین انجم |اقبال صفی پوری|کاوش وارثی|حافظ لدھیانوی|اثر لطیف|اقبال عظیم|ریاض الدین سہروردی|فدا خالدی|ہلال جعفری|مسرور کیفی|حفیظ تائب|تابش دہلوی|ادیب رائے پوری|حنیف اسعدی|صابر براری|انصار الٰہ آبادی|رشید وارثی|راغب مراد آبادی|عاصی کرنالی|مظفر وارثی|جمیل عظیم آبادی|رہبر چشتی|سرشار صدیقی|ضامن حسنی|ایاز صدیقی|سہیل غازی پوری|اعجاز رحمانی|قمر یزدانی|مقبول حسین شارب|رشید محمود راجا|خالد محمود نقشبندی|ریاض مجید|سعید وارثی|عزیز احسن|منیر قصوری|قمر وارثی|حافظ البرکاتی|طاہر سلطانی|ندیم نقشبندی|یامین وارثی|صبیح رحمانی|خاکی القادری| <ref> یہاں صرف ان شخصیات کی فہرست دی گئی ہے ۔ ان شخصیات کے صفحات پر دیا گیا مواد نعت کائنات کا مرتب کردہ ہے ۔ اسے اس مقالے کے مواد نہ سمجھا جائے </ref>

  • محافل ذکر رسول اور بزرگان دین کے ایام
  • میلاد کی محفلیں
  • ریڈیو ٹی۔وی
  • پاکستان ٹیلی ویژن کی نعتیہ خدمات
  • رسائل و جرائد، اخبارات
  • حوالہ جات

باب چہارم: نعت کے سلسلے میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • تمہید
  • پاکستان میں فروغ نعت کی مختلف جہتیں
  • نعت کے سلسلے میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات
  • الحاج سید غلام مجتبی احدی
  • حاجی قادر بخش (مرحوم) پیٹھے والے
  • حاجی محمد اسحاق میمن
  • حکیم منظور احمد ہمدانی (مرحوم)
  • صوفی شوکت علی قادری
  • شیخ ثاقب شہزاد
  • چند معروف نعت خواں حضرات
  • چند معروف نعت خواں حضرات کے ٹیلی فون نمبر
  • چند خواتین ثناء خوان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
  • نقیبان محفل، اسٹیج سیکرٹری، کمپیئر حضرات
  • محافل کے منتظمین، آرگنائزر حضرات
  • ب۔ چند نعتیہ تنظیمیں
  • ج۔نعتیہ مکتبوں اور اداروں کا جائزہ
  • ادارہ فروغ ادب کندن اسٹریٹ کراچی کی نعتیہ کتب
  • بزم حمد و نعت کراچی(نعتیہ ادب کی زندہ تحریک)
  • پاکستان نعت اکیڈمی (قیام 1980)
  • حرا فاونڈیشن پاکستان(رجسٹرڈ) کراچی (قائم شدہ25 دسمبر 1981)
  • حرا فاونڈیشن پاکستان کراچی کے زیر اہتمام شائع ہونے والی نعتیہ کتب
  • فروغ ادب اکادمی گوجرانوالہ(قائم شدہ 1983)
  • ادارہ فکر و نو، کراچی (پہلی کتاب 1987)
  • نعت اکادمی فیصل آباد (قائم شدہ 1987)
  • نعت اکادمی، فیصل آباد کی کتب
  • اختر کتاب گھر، لاہور (1987)
  • مکتبہ ایوان نعت رجسٹرڈ۔ لاہور
  • نعت کدہ۔ لاہور
  • مدنی۔۔۔۔۔۔انٹر پرائزرز۔ پبلشرز ڈیزائنر۔ لاہور
  • مجلس سخن لاہور
  • دبستان وارثیہ فاونڈیشن کراچی (قائم شدہ 1990)
  • ادارہ چمنستان حمد و نعت (ٹرسٹ) اور جہان حمد پبلی کیشنز کراچی
  • ادارہ چمنستان حمد و نعت (ٹرسٹ) اور جہان حمد پبلی کیشنز کی شائع شدہ نعتیہ کتب
  • اقلیم نعت اور نعت ریسرچ سینٹر کراچی پاکستان
  • المدینہ دارالاشاعت لاہور
  • حوالہ جات

باب پنجم: پاکستان میں اردو نعت گوئی کے آیندہ اثرات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • تمہید
  • نعت اور انٹرنیٹ
  • نعت، موبائل ٹکنالوجی اور انٹرنیٹ کا استعمال
  • نعت اور ٹیلی ویژن
  • نعت اور ریڈیو
  • اردو نعت سے انٹرنیٹ کا خزانہ خالی ہے
  • پاکستان سے شائع ہونے والی نعتیہ کتب

باب ششم: پاکستان میں نعتیہ صحافت۔ ایک جائزہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • تمہید
  • اسلامی صحافت کا کردار
  • پاکستان میں نعتیہ صحافت کے موضوع پر ہونے والے کام
  • نعتیہ ماہنامے: آغاز وارتقاتک
  • دنیا کا سب سے پہلا نعتیہ ماہنامہ
  • ماہنامہ'نوائے وقت'کراچی جنوری (1984)
  • ماہنامہ'نعت'لاہور جنوری (1988)
  • ماہنامہ'نعت' لاہور
  • ماہنامہ حمد و نعت کراچی جولائی (1990)
  • ماہنامہ'ارمغان حمد' کراچی فروری (2004)
  • ماہنامہ'کاروان نعت'لاہور نومبر (2004)
  • نعتیہ کتابی سلسلے
  • گل چیدہ نمبر1،اپریل (1983)
  • سب سے پہلا باقاعدہ کتابی سلسلہ،ایوان نعت'لاہور نومبر(1987)
  • کتابی سلسلہنعت رنگکراچی اپریل(1995)
  • کتابی سلسلہجہان محمدکراچی جون(1998)
  • کتابی سلسلہسفیر نعتکراچی جون(2001)
  • کتابی سلسلہدنیائے نعتکراچی اگست(2001)
  • کتابی سلسلہراہ نجاتکراچی مئی(2002)
  • سہ ماہیعقیدتسرگودھا(2004)
  • کتابی سلسلہنعت نیوزکراچی اپریل(2006)
  • کتابی سلسلہمعین ادبفیصل آباد اپریل(2007)
  • کتابی سلسلہخوشبوئے نعتسرگودھا اپریل(2007)
  • کتابی سلسلہمدحتلاہور مارچ مئی(2010)
  • نعتیہ اخباری روزنامے
  • روزنامہپبلککراچی
  • روزنامہڈیلی پارنفیصل آباد
  • فریدی نیوزفیصل آباد، پندرہ روز
  • دنیائےنعت میںنعت نمبروں کا آغاز
  • ڈاکٹر ریاض مجید کی تحقیق(1990)
  • غوث میاں کی تحقیق (1992)
  • راجا رشیدمحمود کی تحقیق (1992)
  • ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی کی تحقیق(1993)
  • راجا رشیدمحمود کی مزید تحقیق(1994)
  • غوث میاں کی مزید تحقیق (1994)
  • ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی کی مزید تحقیق (1995)
  • پروفیسرمحمد اقبال جاوید کی تحقیق (1999)
  • محمد اقبال نجمی کی خوب صورت کاوش (2005)
  • محمد اقبال نجمی کی مزید معلوماتی کوشش (2008)
  • پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک کے نعت نمبر۔۔۔۔
  • نور احمد میرٹھی کی تحقیق۔حقیقی اولین نعت نمبر
  • پروفیسرمحمد اقبال جاوید کی تحقیق اولین نعت نمبر۔۔۔۔۔
  • گونج نظام آباد(بھارت)ماہنامہنعت نمبر (1998)
  • گلبناحمد آباد(بھارت)دو ماہی نعت نمبر (1999)
  • ندائے شاہیمراد آباد(بھارت)نعت نمبر ماہنامہ اپریل (2005)
  • نعت نمبرجولائی (2007) شکاگو،امریکہ
  • نعت نمبرکی درست تعریف اور وضاحت
  • نثری نعت نمبر۔۔۔۔۔
  • ماحصل۔۔۔۔
  • شعبہ نعت کا اولیننعت نمبرکون سا ہے
  • شعبہ نعت کا دوسرا نعت نمبر
  • پاکستان کا اولیننعت نمبرکون سا ہے
  • پاکستان کا دوسرانعت نمبر
  • نعت نمبروں کی موجودہ فہرست
  • نعت نمبروں کی فہرست
  • پاکستان میں نعتیہ مجلوں کی روایت
  • چند اہم نعتیہ مجلے
  • مجلہلیلتہ النعتکراچی
  • پہلا مجلہلیلتہ النعتکراچی(1987)
  • مجلہ حضرت حسان نعت ایوارڈ (1991)
  • پہلا مجلہ حضرت حسان نعت ایوارڈ (1988-1989)
  • دوسرا مجلہ حضرت حسان نعت ایوارڈ (1992)
  • تیسرا مجلہنعت نمبرحضرت حسان نعت ایوارڈ (1994)
  • حوالہ جات

باب ہفتم: پاکستان میں نعتیہ تذکرہ نگاری کی روایت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • تمہید
  • لفظتذکرہمعنی و مفہوم کی روشنی میں
  • نعتیہ تذکرہ نگاری کی روایت کا آغاز
  • عام اردو غزل گو شعراء کے تذکرے اور تذکرہ نگاری
  • تذکرہ اور تذکرہ بگاری کا فن
  • تذکروں اور تذکرہ نگاری کی ترجیحات
  • اردو میں نعتیہ تذکرہ نگاری کی روایت کا آغاز وارتقاء
  • چند معروف مشاہیر نعتیہ تذکرہ نگار
  • چند تقویت دینے والے نعتیہ تذکرہ نگار
  • مستقل لکھنے والے نعتیہ تذکرہ
  • نعتیہ تذکرہ نگاری کی حامل کتب
  • رسائل و جرائد اور نعت نمبروں کی نعتیہ تذکرہ نگاری
  • صریر خامہ (1978)
  • مہک (1980)
  • شام و سحر نعت نمبر (1981)
  • نقوشرسول نمبرلاہور، جلد دہم (1984)
  • ماہنامہنعت لاہور جنوری (1988)
  • مجلہاوج لاہور (1992-1993)
  • مجلہاوج لاہور (نعت نمبر1)
  • مجلہاوج لاہور (نعت نمبر2)
  • نعت رنگ کراچی (1995)
  • حمد و نعت کی بہاریں (2004)
  • حوالہ جات

باب ہشتم: خلاصہ، بحث اور تجاویز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • کتابیات
  • ضمیمہ باب چہارم (بقیہ)
  • ضمیمہ باب ششم (بقیہ)
  • حدائق بخش ایک مطالعہ
  • اشاعت خاص فہرست کتب حمد و نعت


حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]