"ادیب رائے پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(Replaced content with "QGWGSUC7DVX98OGWXF www.google.com I have a small question for you")
ٹیگ: Reverted
سطر 1: سطر 1:
[[ ملف:Adeeb Rai Puri.jpg|200px|link=ادیب رائے پوری]]
QGWGSUC7DVX98OGWXF   www.google.com
 
  I have a small question for you
{{#seo:
|title=ادیب رائے پوری۔ نعت گو شاعر
| keywords=ادیب رائے پوری، نعت گو  نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، محقق Adeeb Roypuri, Adeeb Rai Puri, Naat
|description=سید حسین علی  المعروف ادیب رائے پوری [[1928]] میں رائے پور [[بھارت]] میں پیدا ہوئے نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں  انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔
}}
 
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ادیب رائے پوری ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!   style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ ادیب رائے پوری کی شاعری | حمدیہ و نعتیہ شاعری ]]
|}
|}
-----------------
ادیب رائے پوری پاکستان کے ممتاز نعت گو شاعر ہیں ۔
 
===حالاتِ زندگی===
سید حسین علی  المعروف ادیب رائے پوری [[1928]] میں رائے پور [[بھارت]] میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم رائے پور میں ہوئی ۔<ref>http://www.bio-bibliography.com/authors/view/6282 </ref>
[[فارسی]] گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد  جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ  [[13 اگست]] [[1947]] کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔
 
ادیبؔ رائے پوری ایم اے (اُردو) تھے۔ عرصہ دراز سے شعر و ا دب کی خدمت کا فریضہ انجام دیتے رہے۔ فداؔ خالدی دہلوی سے شرفِ تلمذ حاصل تھا۔
 
=== خدمت ِ نعت ===
 
نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں  انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔
 
1970 سے 1980 تک [[پاکستان نعت کونسل، کراچی ]] کی سربراہی کی ۔
 
1980 میں [[پاکستان نعت اکیڈمی، کراچی ]] کے نام سے ایک نئے ادارے کی بنیاد رکھی ۔ جس کے بانی اور سربراہ ہونے کی حیثیت سے انہوں نے نعت کے فروغ کے دد گراں قدر خدمات انجام دیں ۔
 
[[1984]] میں نعتیہ ادب کے سلسلے میں انہوں نے پہلا "[[ماہنامہ نوائے نعت، کراچی ]]  جاری کیا
 
[[1992]] میں [[سلور جوبلی ایوارڈ، کراچی ]] جیسی اپنی نوعیت کی پہلی نعتیہ تقریب کا انعقاد کیا ۔ جس میں 100 سے زائد ایوارڈ دیے گئے ۔
 
 
 
اور اس کے علاوہ مختلف سالوں میں مختلف ممالک میں انٹرنیشنل نعت کانفرنسیں منعقد کیں اور نعت ایوارڈ دیئے گئے۔ <ref>https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/adeeb-e-ahlesunnat-adeeb-raipuri</ref>
 
===تصانیف===
 
#غوثِ اعظم
#نعتیہ شاعری اور تنقیدی اشارے
#مشکوۃالنعت  ، پاکستان نعت اکیڈمی ، 1989ء ، 672 ص (انتخاب)
#مدارج النعت ،کراچی،مشہور آفسٹ پریس ،فروری 1986ء، 400 ص
#تصویر کمال محبت ،1979ء، ص (نعتیں)
#اس قدم کے نشاں ، 1977ء، ص (نعتیں)
#نعتیہ ادب میں تنقید اور مشکلات
 
TommyLeeMaxBond
 
=== سال بہ سال ===
 
[[1984]]: اوّلین ماہنامہ رسالہ ’’[[نوائے نعت]]‘‘ کی شروعات <ref> [[دبستان کراچی کا نعتیہ منظر نامہ ۔ صبیح رحمانی | صبیح رحمانی کا مضمون ]] </ref>
 
=== وفات ===
 
ادیب رائے پوری صاحب نے [[16 اکتوبر]] [[2004]] کو [[کراچی]] میں وفات پائی ۔
 
=== مزید دیکھیے ===
DOMAIN SERVICES EXPIRATION NOTICE FOR naatkainaat.org
 
Domain Notice Expiry ON: Dec 11, 2020
 
 
 
Go To: https://domainlogging.com/?web=naatkainaat.org
 
For info as well as to post a discretionary payment for your domain website services.
 
 
 
 
 
121120201047483753688578798naatkainaat.org
 
=== بیرونی روابط ===
 
[https://www.youtube.com/watch?v=KJmGp7EV5ec خوشبوئے حسان ] : [[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] پر ادیب رائے پوری پر کیا گیا ایک پروگرام
 
[http://faroghenaat.org/index.php?forums%2F%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%A8-%D9%86%D8%B9%D8%AA.45%2F&prefix_id=25  فروغ نعت ] : [[ ادیب رائے پوری ]] کے کچھ کلام
 
[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%A8-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D9%86%D9%81%D8%B1%D8%AF-%D9%86%D8%B9%D8%AA%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85.87497/ اردو دنیا] : عشق کے رنگ میں رنگ جائیں
 
یا محمد نور ِ مجسم  : [http://www.naatview.com/ya-muhammad-noor-mojassam-ya-habibi-hooria-faheem/  ۔حوریہ فہیم کی آواز میں ]
 
 
=== حواشی و حوالہ جات ===
 
 
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]

نسخہ بمطابق 00:47، 1 مارچ 2021ء

QGWGSUC7DVX98OGWXF www.google.com

  I have a small question for you