"احمد ندیم قاسمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:


=== شاعری ===
=== شاعری ===
==== احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ====
* [[مناجات ۔ احمد ندیم قاسمی ]]
* [[کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے شیدا تیرا ۔ احمد ندیم قاسمی | کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے شیدا تیرا ]]
* [[ اس قدر کون محبت کا صلہ دیتا ہے ۔ احمد ندیم قاسمی | اس قدر کون محبت کا صلہ دیتا ہے ]]
*[[خلد مری صرف اس کی تمنا،صلی اللہ علیہ و سلم ۔ احمد ندیم قاسمی | خلد مری صرف اس کی تمنا، صلی اللہ علیہ و سلم ]]
*[[دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ{{ص}} ہیں ۔ احمد ندیم قاسمی | دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ{{ص}} ہیں ]]


[[ احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری]]


=== احمد ندیم قاسمی پر مضامین ===
=== احمد ندیم قاسمی پر مضامین ===

نسخہ بمطابق 20:03، 14 جولائی 2017ء


احمد ندیم قاسمی کا اصلی نام احمد شاہ اعوان تھا۔وہ 20 نومبر 1916میں پیدا ہوئے اور 10جولائی 2006کو وفات پائی۔احمد ندیم قاسمی کی وجہ ء شہرت ان کی اردو انگریزی میں شاعری،افسانہ نگاری ادبی نقاد اور صحافت ہے۔انہوں قریباً50 کے قریب کتب تحریر کیں۔کم و بیش 50برس تک ادبی جریدے "فنون" کے ایڈیٹر اور پبلشر بھی رہے۔حکومتِ پاکستان نے ان کی گراں قدر ادبی خدمات پر انہیں پرائڈ آف پرفارمنس اور ستارہ ء امتیاز جیسے اعزازت سے بھی نوازا۔

شاعری

احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری

احمد ندیم قاسمی پر مضامین

جدید اردو نعت اور احمد ندیم قاسمی ۔ از امجد اسلام امجد


بیرونی روابط

اے آر وائی ڈیجیٹل نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط :  : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q

شراکتیں

تیمور صدیقی | ارم نقوی