"احمد ندیم قاسمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(6 صارفین 32 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Ahmad Nadeem Qasmi.jpg|link=احمد ندیم قاسمی ]]


{{#seo:
|title=احمد ندیم قاسمی
|keywords=احمد ندیم قاسمی ،  قاسمی کی شاعری ، کچھ نہیں مانگتا  ، میں کہ بے وقعت ،
|description=احمد ندیم قاسمی کا اصلی نام احمد شاہ اعوان تھا۔ احمد ندیم قاسمی کی وجہ ء شہرت ان کی اردو انگریزی میں شاعری،افسانہ نگاری ادبی نقاد اور صحافت ہے۔
}}


===نمونہ کلام===
[[زمرہ: پرائڈ  آف  پرفارمنس ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]


====اس قدر کون محبت کا صلہ دیتا ہے====
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style="margin-right: 2px; "
| style=background-color:##eae8e0; text-align:center; "|'''[[احمد ندیم قاسمی | مرکزی صفحہ ]]'''
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style=" width: 25%; background-color:##eae8e0; text-align:center;" | [[احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری | نعتیہ شاعری ]]
|}
|}
---------------------------------


احمد ندیم قاسمی کا اصلی نام احمد شاہ اعوان تھا۔وہ [[20 نومبر]] [[1916]]میں پیدا ہوئے ۔ احمد ندیم قاسمی کی وجہ ء شہرت ان کی اردو انگریزی میں شاعری،افسانہ نگاری ادبی نقاد اور صحافت ہے۔انہوں قریباً50 کے قریب کتب تحریر کیں۔کم و بیش 50برس تک ادبی جریدے "فنون" کے ایڈیٹر اور پبلشر بھی
رہے۔حکومتِ پاکستان نے ان کی گراں قدر ادبی خدمات پر انہیں پرائڈ آف پرفارمنس اور ستارہ ء امتیاز جیسے اعزازت سے بھی نوازا۔


اس قدر کون محبت کا صلہ دیتا ہے
=== مجموعہ ءِ نعت ===


اس کا بندہ ہوں جو بندے کو خدا دیتا ہے
[[جمال ۔ احمد ندیم قاسمی | جمال ]]


=== شاعری ===


جب اترتی ہے مری روح میں عظمت اس کی
[[ احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری]]


مجھ کو مسجود ملائک کا بنا دیتا ہے
=== احمد ندیم قاسمی پر مضامین ===


* [[جدید اردو نعت اور احمد ندیم قاسمی ۔ از امجد اسلام امجد]]
* [[مدحت اور احمد ندیم قاسمی کی نعت ۔ امجد سلام امجد ]]


رہنمائی کے یہ تیور ہیں کہ مجھ میں بس کر
=== وفات ===


وہ مجھے میرے ہی جوہر کا پتا دیتا ہے
احمد ندیم قاسمی کا انتقال [[10جولائی]] [[2006]]ئ صبح آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر لاہور میں ہوا۔ ان کی تدفین شیخ المشائخ قبرستان نزد ملّت پارک ملتان روڈ لاہور میں ہوئی۔


===شراکتیں===


اس کے ارشاد سے مجھ پہ مرے اسرار کھلے
[[صارف:تیمورصدیقی| تیمور صدیقی]] |  [[ صارف: ارم نقوی | ارم نقوی ]]
 
کہ وہ ہر لفظ میں آئینہ دکھا دیتا ہے
 
 
ظلمت دہر میں جب بھی میں پکاروں اس کو
 
وہ مرے قلب کی قندیل جلا دیتا ہے
 
 
وہی نمٹے گا مری فکر کے سناٹوں سے
 
بت کدوں کو جو اذانوں سے بسا دیتا ہے
 
 
وہی سر سبز کرے گا مرے ویرانوں کو
 
آندھیوں کو بھی جو کردار صبا دیتا ہے
 
 
قصر والوں سے گزر جاتا ہے چپ چاپ ندیم
 
در محمد{{ص}} کا جب آئے تو صدا دیتا ہے
 
====خلد مری صرف اس کی تمنا، صلی اللہ علیہ وسلم====
 
خلد مری صرف اس کی تمنا، صلی اللہ علیہ وسلم
 
وہ مرا سدرہ وہ مرا طوبی، صلی اللہ علیہ وسلم
 
 
غار حرا میں وہ تنہا تھا،تنہائی میں بھی یکتا تھا
 
چار طرف ذکر اقراء تھا صلی اللہ علیہ وسلم
 
 
قبل اس کے مسجود تھے کتنے، فرعون و نمرود تھے کتنے


کتنے بتوں کو اس نے توڑا، صلی اللہ علیہ وسلم
اس کا جلال ہے بحر و بر، اس کا جمال ہے کوہ''قمر''میں
اس کی گرفت میں عالم اشیا، صلی اللہ علیہ وسلم
وہ جو بظاہر خاک نشیں تھا، لیکن جو افلاک نشیں تھا
میں ہوں ندیم غلام اسی کا،صلی اللہ علیہ وسلم
====دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ{{ص}} ہیں====
دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ{{ص}} ہیں
اس تیرگی میں مطلع انوار آپ{{ص}} ہیں
یہ بھی سچ ہے کہ آپ{{ص}} کی گفتار ہے جمیل
یہ بھی ہے حق کہ صاحب کردار آپ{{ص}} ہیں
ہو لاکھ آفتاب قیامت کی دھوپ تیز
میرے لیے تو سایہ دیوار آپ{{ص}} ہیں
دربار شہ میں بھی میں اگر سر کشیدہ ہوں
اس کا ہے یہ سبب، مرا پندار آپ{{ص}} ہیں
مجھ پر بہ جرم غربت و دامن دریدگی
سب لوگ سنگ زن ہیں تو گلبار آپ{{ص}} ہیں
ہے میرے لفظ لفظ میں گر حسن و دلکشی
اس کا یہ راز ہے مرا معیار آپ{{ص}} ہیں
انساں مال و زر کے جنون میں ہے مبتلا
اس حشر میں ندیم کو درکار آپ{{ص}} ہیں


===بیرونی روابط  ===
===بیرونی روابط  ===
سطر 111: سطر 52:
[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط :  : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q
[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط :  : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q


===شراکتیں===
[[صارف:تیمورصدیقی| تیمور صدیقی]] |  [[ صارف: ارم نقوی | ارم نقوی ]]


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
=== مزید دیکھیے ===


[[زمرہ: معروف شعراء ]]
{{باکس شخصیات }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 20:51، 4 اگست 2018ء

Ahmad Nadeem Qasmi.jpg

مرکزی صفحہ
نعتیہ شاعری

احمد ندیم قاسمی کا اصلی نام احمد شاہ اعوان تھا۔وہ 20 نومبر 1916میں پیدا ہوئے ۔ احمد ندیم قاسمی کی وجہ ء شہرت ان کی اردو انگریزی میں شاعری،افسانہ نگاری ادبی نقاد اور صحافت ہے۔انہوں قریباً50 کے قریب کتب تحریر کیں۔کم و بیش 50برس تک ادبی جریدے "فنون" کے ایڈیٹر اور پبلشر بھی رہے۔حکومتِ پاکستان نے ان کی گراں قدر ادبی خدمات پر انہیں پرائڈ آف پرفارمنس اور ستارہ ء امتیاز جیسے اعزازت سے بھی نوازا۔

مجموعہ ءِ نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جمال

شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری

احمد ندیم قاسمی پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احمد ندیم قاسمی کا انتقال 10جولائی 2006ئ صبح آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر لاہور میں ہوا۔ ان کی تدفین شیخ المشائخ قبرستان نزد ملّت پارک ملتان روڈ لاہور میں ہوئی۔

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تیمور صدیقی | ارم نقوی


بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اے آر وائی ڈیجیٹل نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط :  : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659