"احمد ندیم قاسمی" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 14: | سطر 14: | ||
| | | | ||
{| class="wikitable" style="margin-right: 2px; " | {| class="wikitable" style="margin-right: 2px; " | ||
| style=background-color:##eae8e0; text-align:center; "|'''[[احمد | | style=background-color:##eae8e0; text-align:center; "|'''[[احمد ندیم قاسمی | مرکزی صفحہ ]]''' | ||
|} | |} | ||
| | | | ||
سطر 21: | سطر 21: | ||
|} | |} | ||
|} | |} | ||
--------------------------------- | |||
احمد ندیم قاسمی کا اصلی نام احمد شاہ اعوان تھا۔وہ [[20 نومبر]] [[1916]]میں پیدا ہوئے ۔ احمد ندیم قاسمی کی وجہ ء شہرت ان کی اردو انگریزی میں شاعری،افسانہ نگاری ادبی نقاد اور صحافت ہے۔انہوں قریباً50 کے قریب کتب تحریر کیں۔کم و بیش 50برس تک ادبی جریدے "فنون" کے ایڈیٹر اور پبلشر بھی | احمد ندیم قاسمی کا اصلی نام احمد شاہ اعوان تھا۔وہ [[20 نومبر]] [[1916]]میں پیدا ہوئے ۔ احمد ندیم قاسمی کی وجہ ء شہرت ان کی اردو انگریزی میں شاعری،افسانہ نگاری ادبی نقاد اور صحافت ہے۔انہوں قریباً50 کے قریب کتب تحریر کیں۔کم و بیش 50برس تک ادبی جریدے "فنون" کے ایڈیٹر اور پبلشر بھی |
حالیہ نسخہ بمطابق 20:51، 4 اگست 2018ء
|
|
احمد ندیم قاسمی کا اصلی نام احمد شاہ اعوان تھا۔وہ 20 نومبر 1916میں پیدا ہوئے ۔ احمد ندیم قاسمی کی وجہ ء شہرت ان کی اردو انگریزی میں شاعری،افسانہ نگاری ادبی نقاد اور صحافت ہے۔انہوں قریباً50 کے قریب کتب تحریر کیں۔کم و بیش 50برس تک ادبی جریدے "فنون" کے ایڈیٹر اور پبلشر بھی رہے۔حکومتِ پاکستان نے ان کی گراں قدر ادبی خدمات پر انہیں پرائڈ آف پرفارمنس اور ستارہ ء امتیاز جیسے اعزازت سے بھی نوازا۔
مجموعہ ءِ نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری
احمد ندیم قاسمی پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- جدید اردو نعت اور احمد ندیم قاسمی ۔ از امجد اسلام امجد
- مدحت اور احمد ندیم قاسمی کی نعت ۔ امجد سلام امجد
وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
احمد ندیم قاسمی کا انتقال 10جولائی 2006ئ صبح آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر لاہور میں ہوا۔ ان کی تدفین شیخ المشائخ قبرستان نزد ملّت پارک ملتان روڈ لاہور میں ہوئی۔
شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اے آر وائی ڈیجیٹل نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |