"احمد مطر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: عربی شعراء {{ٹکر 1 }} احمد مطر عراق کے شہر بصرہ کے نواحی گاوں تنومہ میں [...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 20:17، 12 جنوری 2020ء


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

احمد مطر عراق کے شہر بصرہ کے نواحی گاوں تنومہ میں 1954 میں پیدا ہوا ۔عراق چھوڑ کر کویت آیا اور صحافت سے منسلک ہوا۔ 1986 سے آج تک لندن میں مقیم ہے ۔

اس کی ایک نعت مبارکہ کا ترجمہ دیکھیے ۔

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کے ذکر کے بغیر میری نماز ادھوری ہے

آپ کی محبت میری نجات کی ضمانت ہے

میرے آنسوں سے پوچھو اگر میں تنہا ہوں تو بےشک

جذبات کی سچائی تنہائیوں کی زینت ہے

احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے میر محبت احمد مطر کی حاضر خدمت ہے

عقل میں، وجدان میں اور دل میں

جب آپ دل کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف دوڑتا ہوا پائیں

تو آپ دیکھیں گے کہ محبت قدموں سے آگے چل رہی ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات