"آپ ﷺ خدا کا نور ہیں عالم کے سردار (فراز ؔ حامدی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:


ٖ مجھ پر بھی کیجئے کرم خادم ہوں سرکار  
ٖ مجھ پر بھی کیجئے کرم خادم ہوں سرکار  


آپ ﷺ کی آمد جب ہوئی دنیا میں سرکار  
آپ ﷺ کی آمد جب ہوئی دنیا میں سرکار  


معبودوں کے سر جھکے ٹوٹ گئے زنّار  
معبودوں کے سر جھکے ٹوٹ گئے زنّار  


طوفاں سے ٹکرا گیا کرکے بسم اللہ  
طوفاں سے ٹکرا گیا کرکے بسم اللہ  


اُمّت میں تھا آپ ﷺ کی ہو گیا بیڑا پار  
اُمّت میں تھا آپ ﷺ کی ہو گیا بیڑا پار  


تیز ہوا میں ہاتھ سے چھوٹ گئی پتوار  
تیز ہوا میں ہاتھ سے چھوٹ گئی پتوار  


ایک سہارا آپ ﷺ کا کر دو بیڑا پار  
ایک سہارا آپ ﷺ کا کر دو بیڑا پار  


شر مندہ ہو جائے گی اندھیاروں کی بھیڑ  
شر مندہ ہو جائے گی اندھیاروں کی بھیڑ  


سیرت کی تنویر سے بھر دیجے افکار  
سیرت کی تنویر سے بھر دیجے افکار  


ابو بکر فاروق ہوں یا کہ علی عثمان  
ابو بکر فاروق ہوں یا کہ علی عثمان  


کُندن جیسا کر دیا آپ نے ہر کردار  
کُندن جیسا کر دیا آپ نے ہر کردار  


قدم قدم پر دھوپ ہے تھکے تھکے ہیں پاؤں  
قدم قدم پر دھوپ ہے تھکے تھکے ہیں پاؤں  


کاش ہو سر پر آپ کی ﷺ کملی سایہ دار  
کاش ہو سر پر آپ کی ﷺ کملی سایہ دار  


جب میں کوثر کی طرف پیا سا مارا جاؤں  
جب میں کوثر کی طرف پیا سا مارا جاؤں  
سطر 46: سطر 53:
ایک نظر ہو جائے بس شفقت کی سرکار  
ایک نظر ہو جائے بس شفقت کی سرکار  


وِرد د رودِ پاک کا جب بھی کیا فراز ؔ  
 
وِرد درودِ پاک کا جب بھی کیا فراز ؔ  


خوشبو کے احساس سے ذہن ہوا بیدار  
خوشبو کے احساس سے ذہن ہوا بیدار  

نسخہ بمطابق 08:36، 31 مارچ 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2


شاعر : فراز حامدی

مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

دوہا نعت

( ۱۳۔ ۱۱۔۲۴ ماتراؤں)


آپ ﷺ خدا کا نور ہیں عالم کے سردار

ٖ مجھ پر بھی کیجئے کرم خادم ہوں سرکار


آپ ﷺ کی آمد جب ہوئی دنیا میں سرکار

معبودوں کے سر جھکے ٹوٹ گئے زنّار


طوفاں سے ٹکرا گیا کرکے بسم اللہ

اُمّت میں تھا آپ ﷺ کی ہو گیا بیڑا پار


تیز ہوا میں ہاتھ سے چھوٹ گئی پتوار

ایک سہارا آپ ﷺ کا کر دو بیڑا پار


شر مندہ ہو جائے گی اندھیاروں کی بھیڑ

سیرت کی تنویر سے بھر دیجے افکار


ابو بکر فاروق ہوں یا کہ علی عثمان

کُندن جیسا کر دیا آپ نے ہر کردار


قدم قدم پر دھوپ ہے تھکے تھکے ہیں پاؤں

کاش ہو سر پر آپ کی ﷺ کملی سایہ دار


جب میں کوثر کی طرف پیا سا مارا جاؤں

ایک نظر ہو جائے بس شفقت کی سرکار


وِرد درودِ پاک کا جب بھی کیا فراز ؔ

خوشبو کے احساس سے ذہن ہوا بیدار

"نعت کائنات"پر غیر مسلم شعراء کی شاعری کے لیے بھی صفحات تشکیل دیے گئے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں : غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


زیادہ پڑھے جانے والے کلام