"آنسو مری آنکھوں میں نہیں آئے ہوئے ہیں ۔ امیر مینائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== آنسو مری آنکھوں میں نہیں آئے ہوئے ہیں دریا تیری...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{#seo:
 
|title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
 
|titlemode={{{title_mode|}}}
==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
|keywords={{{امیر مینائی ، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، نعت خوانی اکتوبر فروری ، ameer minai, october,  Ameer Meenai, Naat, Naat sharif, Naat Newl,  |}}}
|description={{{ آنسو مری آنکھوں میں نہیں آئے ہوئے ہیں۔دریا تیری رحمت کے یہ لہرائے ہوئے ہیں۔اللہ ری حیاء حشر میں اللہ کے آگے۔ہم سب کے گناہوں پہ وہ شرمائے ہوئے ہیں  }}}
}}
==== {{نعت }} ====





حالیہ نسخہ بمطابق 16:01، 1 اکتوبر 2017ء

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آنسو مری آنکھوں میں نہیں آئے ہوئے ہیں

دریا تیری رحمت کے یہ لہرائے ہوئے ہیں


اللہ ری حیاء حشر میں اللہ کے آگے

ہم سب کے گناہوں پہ وہ شرمائے ہوئے ہیں


میں نے چمن خلد کے پھولوں کو بھی دیکھا

سب آگے ترے چہرے کے مرجھائے ہوئے ہیں


بھاتا نہیں کوئی ، نظر آتا نہیں کوئی

دل میں وہی آنکھوں میں وہی چھائے ہوئے ہیں


روشن ہوئے دل پر تو رخسار نبیﷺ سے

یہ ذرے اسی مہر کے چمکائے ہوئے ہیں


شاہوں سے وہیں کیا جو گدا ہیں ترے در کے

یہ اے شاہ خوباں تری شہ پائے ہوئے ہیں


آئے ہیں جو وہ بے خودی ءِ شوق کو سن کر

اس وقت امیر آپ میں ہم آئے ہوئے ہیں


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

امیر مینائی