آقا کے شہر طیبہ کی بابت بھی کچھ لکھیں

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:30، 15 فروری 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


"Hafeez Oaj

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آقا کے شہر طیبہ کی بابت بھی کچھ لکھیں

خاکِ شفائے پاک کی نسبت بھی کچھ لکھیں


کارِ قلم ہو سیدِ ابرار پر درود

اب تو رسولِ پاک کی مدحت بھی کچھ لکھیں


سوزِ جگر عطا ہو ہمیں ربِ لم یزل

پھر زخمِ ہجرِ شاہ کی راحت بھی کچھ لکھیں


اپنی نجات کیلئے دو چار اشک بس

پھر اشکِ پر وصال کی حرمت بھی کچھ لکھیں


اُن کے کرم سے اوجؔ پہ فائز ہوئے ہیں ہم

اُن کی عطا پہ شکر کی صورت بھی کچھ لکھیں


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات