وقار احمد صدیقی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:50، 23 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


وقار صدیقی اجمیری کے مجموعہء نعت ’’حرف حرف خوشبو‘‘ پر’’نعت کے نئے افق‘‘ کے زیرِ عنوان ڈاکٹر سید محمد ابوالخیر کشفی نے لکھا:

’’نعت گو شاعر ہر لفظ کو اسی طرح پرکھتا ہے جیسے جوہری ہیرے کو اور پھر ہشت پہلو الفاظ کے ہیروں سے نعت کا ہار خلوص کے دھاگے سے پروتا ہے ۔نعت کے الفاظ میں خلوص، گہری معنویت، تہہ داری، عظمت، عشق، فکر، روانی اورایک دوسرے سے ہم آہنگی کا اجتماع ضروری ہے۔وقار صدیقی اجمیری کے الفاظ میں یہ آٹھوں پہلو مجھے جگمگاتے نظر آئے ہیں۔وہ ہر لفظ کو امانت اور ودیعتِ عشقِ دوست سمجھتے ہیں۔"

مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر