"نورِ اوّلین ۔ طارق سلطان پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: زمرہ: مجموعہ کلام ’’انوارِ رضا‘‘کے زیرِ اہتمام طارق سلطان پوری کا ایک نعتیہ مجموعہ کلام ’...)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:33، 4 اپريل 2018ء


’’انوارِ رضا‘‘کے زیرِ اہتمام طارق سلطان پوری کا ایک نعتیہ مجموعہ کلام ’نورِ اولین‘کے نام سے ملک محبوب الرسول قادری صاحب کی نگرانی میں 2015 میں شائع کیا گیا۔ ’’انوارِ رضا‘‘ کا یہ خصوصی شمارہ ’سلطان الشعراء نمبر‘ سے موسوم کیا گیا۔ جس میں ’’نورِ اولین ۔ مجموعہِ نعت‘‘ کے علاوہ سلطان الشعراء محمد عبد القیوم طارؔق سلطان پوری کی شاعری اور ان کے انتقالِ پرملال کے حوالے سے کئی تحاریر بھی شامل کی گئیں۔ مجلسِ تحریر میں سے کچھ شخصیات کے اسمائے گرامی یہ ہیں،

مفتی محمد خان قادری | پیر سید محمد فاروق القادری |علامہ قاری محمد زوار بہادر | عبدالمجید ساجد | سید وجاہت رسول قادری | مفتی ابراہیم قادری | مفتی محمد جمیل احمد نعیمی | صاحبزادہ ابو الحسن واحؔد رضوی | سید صابر حسین بخاری و دیگر


مزید دیکھیے

بارانِ رحمت | برہان ِ رحمت | بستان ِ رحمت | تجلیات حرمین | سبحان اللہ ما اجملک