"شکیل اوج" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 6: سطر 6:
[[زمرہ: محققین ]]
[[زمرہ: محققین ]]


پروفیسرڈاکٹر حافظ محمد شکیل اوج [[1960]] میں کراچی میں پیداہوئے ۔حفظ قرآن ،قانون ،صحافت اور مطالعات اسلامی میں تعلیمی اسناد حاصل کرنے کے بعد انہوں نے قرآن مجید کے آٹھ منتخب تراجم کواپنی تحقیق کا موضوع بناکرپی ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔قرآن فہمی ان کے ذوق اورشوق کا محور رہی ۔ سو (100)کے قریب تحقیقی مقالات اورپندرہ چھوٹی بڑی فکر انگیز کتابیں ان کا تحریری اورعلمی اثاثہ ہیں۔التفسیر کے نام سے ایک خالص علمی و تحقیقی جریدہ بھی نکالتے رہے ۔جامعہ کراچی کے شعبۂ مطالعات اسلامی کے صدر شعبۂ ڈین اورسیرت چئیر کے ڈائریکٹر تھے ۔ایک متحرک ، فعال اوروسیع النظر اوروسیع القلب شخصیت جس نے کراچی کے خون آشام ماحول میں ظلم تعصب تفرقہ بازی اور جہل کی تاریکی کو علم کے چراغوں سے کم کرنے کے کوشش میں اپنی زندگی صرف کی بالآخر[[18 ستمبر]] [[2014]] کو اس جہاد میں جام شہادت نوش کرکے اس جہان فانی سے رخصت ہوئے ۔ (انااللہ وان الہٰ راجعون) موصوف کو شاعری سے بھی شغف رہا۔
پروفیسرڈاکٹر حافظ محمد شکیل اوج [[1960]] میں کراچی میں پیداہوئے ۔حفظ قرآن ،قانون ،صحافت اور مطالعات اسلامی میں تعلیمی اسناد حاصل کرنے کے بعد انہوں نے قرآن مجید کے آٹھ منتخب تراجم کواپنی تحقیق کا موضوع بناکرپی ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔قرآن فہمی ان کے ذوق اورشوق کا محور رہی ۔ سو (100)کے قریب تحقیقی مقالات اورپندرہ چھوٹی بڑی فکر انگیز کتابیں ان کا تحریری اورعلمی اثاثہ ہیں۔التفسیر کے نام سے ایک خالص علمی و تحقیقی جریدہ بھی نکالتے رہے ۔جامعہ کراچی کے شعبۂ مطالعات اسلامی کے صدر شعبۂ ڈین اورسیرت چئیر کے ڈائریکٹر تھے ۔ایک متحرک ، فعال اوروسیع النظر اوروسیع القلب شخصیت جس نے کراچی کے خون آشام ماحول میں ظلم تعصب تفرقہ بازی اور جہل کی تاریکی کو علم کے چراغوں سے کم کرنے کے کوشش میں اپنی زندگی صرف کی بالآخر[[18 ستمبر]] [[2014]] کو اس جہاد میں جام شہادت نوش کرکے اس جہان فانی سے رخصت ہوئے ۔ موصوف کو شاعری سے بھی شغف رہا۔


=== نمونہ ِ کلام ===
=== نمونہ ِ کلام ===
سطر 33: سطر 33:


پیش دعوے پرشہادت کیجیے
پیش دعوے پرشہادت کیجیے
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 2 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 20:04، 2 ستمبر 2018ء

Naat Kainaat Shakeel Oaj.jpg

پروفیسرڈاکٹر حافظ محمد شکیل اوج 1960 میں کراچی میں پیداہوئے ۔حفظ قرآن ،قانون ،صحافت اور مطالعات اسلامی میں تعلیمی اسناد حاصل کرنے کے بعد انہوں نے قرآن مجید کے آٹھ منتخب تراجم کواپنی تحقیق کا موضوع بناکرپی ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔قرآن فہمی ان کے ذوق اورشوق کا محور رہی ۔ سو (100)کے قریب تحقیقی مقالات اورپندرہ چھوٹی بڑی فکر انگیز کتابیں ان کا تحریری اورعلمی اثاثہ ہیں۔التفسیر کے نام سے ایک خالص علمی و تحقیقی جریدہ بھی نکالتے رہے ۔جامعہ کراچی کے شعبۂ مطالعات اسلامی کے صدر شعبۂ ڈین اورسیرت چئیر کے ڈائریکٹر تھے ۔ایک متحرک ، فعال اوروسیع النظر اوروسیع القلب شخصیت جس نے کراچی کے خون آشام ماحول میں ظلم تعصب تفرقہ بازی اور جہل کی تاریکی کو علم کے چراغوں سے کم کرنے کے کوشش میں اپنی زندگی صرف کی بالآخر18 ستمبر 2014 کو اس جہاد میں جام شہادت نوش کرکے اس جہان فانی سے رخصت ہوئے ۔ موصوف کو شاعری سے بھی شغف رہا۔

نمونہ ِ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کے نام پاک پر مرجائیے

موت کو فخر شہادت کیجیے


مرزع اسلام کو پھر سنیچ کر

قلبِ کافر پر قیامت کیجیے


حق پرستی کی سزا کیونکر ملے

آگے بڑھیے اور جرأت کیجیے


حق نے باطل کومٹایا جس طرح

پھر اسے زندہ حقیقت کیجیے


فیصلہ کن انقلاب آنے کو ہے

پیش دعوے پرشہادت کیجیے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات