"ان کے در کی اک تصویر سجا رکھی ہے ۔ اشفاق شاہین" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: اشفاق شاہین ==== {{نعت}} ==== ان کے در کی اک تصویر سجا رکھی ہے میرے گھر میں ویسے شے ہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:


دل میں ہم نے بھی یہ آس لگا رکھی ہے
دل میں ہم نے بھی یہ آس لگا رکھی ہے
=== مزید دیکھیے ===
{{منتخب شاعری }}

نسخہ بمطابق 08:15، 23 دسمبر 2017ء


شاعر: اشفاق شاہین

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ان کے در کی اک تصویر سجا رکھی ہے

میرے گھر میں ویسے شے ہی کیا رکھی ہے


اسم محمد پڑھیے دل کو چین ملے گا

ذکر اقدس میں اک خاص شفا رکھی ہے


دوعالم کی خوشیاں اس کے دامن میں ہیں

آپ کی سیرت جس نے بھی اپنارھی ہے


آپ اعلی اخلاق کے مالک آپ افضل ہیں

بات خدائے پاک نے یہ فرمارکھی ہے


دیکھیں کب اشفاق مدینے ہم جاتے ہیں

دل میں ہم نے بھی یہ آس لگا رکھی ہے

مزید دیکھیے

زیادہ پڑھے جانے والے کلام