"قصیدہ بردہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(4 صارفین 41 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[File:Qaseeda_Burda_Sharif.jpg|link=قصیدہ بردہ شریف]] | |||
قصیدہ بردہ شریف کے اشعار ان روابط پر ہیں ۔ | |||
[[قصیدہ بردہ شریف 1 | 1-10 ]] | [[قصیدہ بردہ شریف 2 | 11-20]] | [[قصیدہ بردہ شریف 3 | 21-30]] | [[قصیدہ بردہ شریف 4 | 31-40]] | [[قصیدہ بردہ شریف5 | 41-50]] | [[قصیدہ بردہ شریف 6 | 51-60]] | [[قصیدہ بردہ شریف 7 | 61-70]] | [[قصیدہ بردہ شریف 8 | 71-80]] | [[قصیدہ بردہ شریف 9 | 81-90]] | [[قصیدہ بردہ شریف 10 | 91-100]] | [[قصیدہ بردہ شریف 11 |101-110]] | [[قصیدہ بردہ شریف 12 | 111-120]] | [[قصیدہ بردہ شریف 13 | 121-130]] | [[قصیدہ بردہ شریف14 | 131-140]] | [[قصیدہ بردہ شریف 15| 141-150]] | [[قصیدہ بردہ شریف 16 | 151-160]] | |||
{{ٹکر 1}} | |||
__TOC__ | |||
=== اشعار کے موضوعات === | |||
{| class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;" | |||
| موضوع | |||
|اشعار کی تعداد | |||
|- | |||
| تشبیب | |||
|12 | |||
|- | |||
|نفس | |||
| 16 | |||
|- | |||
| مدحت | |||
| 30 | |||
|- | |||
| ولادت | |||
| 19 | |||
|- | |||
| معجزات و دعوت | |||
| 10 | |||
|- | |||
| مدح القرآن | |||
| 17 | |||
|- | |||
| معراج النبی | |||
| 13 | |||
|- | |||
| جہاد النبی | |||
| 22 | |||
|- | |||
| استغفار | |||
| 14 | |||
|} | |||
قصیدہ بردہ شریف کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ اس میں اسلام کا کی حقیقی روح بھی بیان کی گئی ہے ۔ نفس سے گریز اور جہاد کی اہمیت تک کا ذکر ہے ۔ اگر اشعار کی مضامین کے اعتبار سے تقسیم کریں تو یہ موازنہ ظاہر ہوتا ہے ۔ | |||
=== وجہ تسمیہ === | |||
روایت ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری کوڑھ کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ ام بوصیری فرماتے ہیں کہ اسی رات کوخواب میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہی قصیدہ سناو جو آج لکھا ہے ۔قصیدہ سننے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فالج زدہ جسم پر ہاتھ پھیرا ۔ جیسے جیسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ پھرتے جاتے مرض جاتا رہا اور اپنی چادر اڑائی ۔ جیسے ہی چادر میرے جسم پرمحسوس ہوئی میری آنکھ کھل گئی ۔ کمرہ خوشبو سے بھرا ہوا تھا اور میرا تمام جسم تندرست تھا ۔ بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔ | |||
امام بوصیری کو شفا نصیب ہوئی تو نماز فجر کا وقت تھا ۔ بہت دن ہوئے نماز باجماعت سے محروم تھے ۔ تو فورا مسجد کو چل دیے ۔ راستے میں ایک بزرگ "شیخ ابو رجا " سے ملاقات ہوئی ۔ شیخ نے امام بوصیری سے کہا کہ مجھے بھی قصیدہ سناو ۔ امام بوصیری بولے" کونسا" تو شیخ نے کہا کہ وہی جو آج اپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا ہے ۔ | |||
=== قصیدہ بردہ شریف کے تراجم === | |||
* [[ قصیدہ بردہ شریف کا منظوم پنجابی ترجمہ ۔ ڈاکٹر محمد حامد ]] | |||
=== شروحات === | |||
[[العمدہ فی شرح البردۃ ]]، علامہ[[نور بخش توکلی ]] | |||
====آڈیو وڈیو تراجم ==== | |||
سندھی زبان : http://sirhindi.com/sdownloads.html | |||
اردو : http://naatview.com/qaseeda-burda-shareef-junaid-jamshed | |||
=== قصیدہ بردہ شریف پر مضامین ==== | |||
* [[ سید وارث شاہ ’’ قصیدہ بردہ شریف ‘‘کا پنجابی مترجم – ڈاکٹراظہاراحمد گلزار ]] | |||
=== قصیدہ بردہ شریف اور نعت خواں === | |||
قصیدہ بردہ شریف اپنی دل پذیری کی وجہ سے نعت خوانوں کا بھی پسندیدہ ہے ۔ قریبان ہر مشہور نعت خواں نے ہی اس کلام کو پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ تاہم کچھ کاوشوں کو زیادہ پسند کیا گیا ۔ کچھ اہم ربط یہ ہیں ۔ | |||
[[ قاری خوشی محمد الازہری ]]: https://www.youtube.com/watch?v=9-fwKsDlZbE | |||
[[حاجی مشتاق عطاری قادری]] : https://www.youtube.com/watch?v=Kcuxh6Knrrw (مکمل قصیدہ آڈیو) | |||
[[قاری وحید ظفر قاسمی ]]: http://naatview.com/qaseeda-burda-sharif-qari-waheed-zafar-qasmi | |||
[[افضل نوشاہی]] ، [[حمیرا چنا ]] اور [[حمیرا ارشد ]]:http://www.dailymotion.com/video/xup0as_qasida-burda-sharif_music | |||
[[ جنید جمشید ]]: https://www.youtube.com/watch?v=Nkbkw_NZUJc | |||
[[ابرار الحق ]]: https://www.youtube.com/watch?v=kG95aqDTWIw | |||
[[مسعود کرتس ]] : https://www.youtube.com/watch?v=W-78oMM7yjA | |||
[[ سمیع یوسف ]]: https://www.youtube.com/watch?v=rkEuzVt8_6s | |||
[[ الحاج قاری رضوان ]]: https://www.youtube.com/watch?v=HEqilRFL4cM | |||
=== مزید دیکھیں === | |||
[[امام بوصیری ]] | [[قصیدہ | مشہور قصائد ]] | |||
[[زمرہ: نعت خوانوں کے پسندیدہ کلام ]] | |||
{{باکس 1 }} | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 20:09، 16 مارچ 2018ء
قصیدہ بردہ شریف کے اشعار ان روابط پر ہیں ۔
1-10 | 11-20 | 21-30 | 31-40 | 41-50 | 51-60 | 61-70 | 71-80 | 81-90 | 91-100 | 101-110 | 111-120 | 121-130 | 131-140 | 141-150 | 151-160
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
اشعار کے موضوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
موضوع | اشعار کی تعداد |
تشبیب | 12 |
نفس | 16 |
مدحت | 30 |
ولادت | 19 |
معجزات و دعوت | 10 |
مدح القرآن | 17 |
معراج النبی | 13 |
جہاد النبی | 22 |
استغفار | 14 |
قصیدہ بردہ شریف کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ اس میں اسلام کا کی حقیقی روح بھی بیان کی گئی ہے ۔ نفس سے گریز اور جہاد کی اہمیت تک کا ذکر ہے ۔ اگر اشعار کی مضامین کے اعتبار سے تقسیم کریں تو یہ موازنہ ظاہر ہوتا ہے ۔
وجہ تسمیہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
روایت ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری کوڑھ کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ ام بوصیری فرماتے ہیں کہ اسی رات کوخواب میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہی قصیدہ سناو جو آج لکھا ہے ۔قصیدہ سننے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فالج زدہ جسم پر ہاتھ پھیرا ۔ جیسے جیسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ پھرتے جاتے مرض جاتا رہا اور اپنی چادر اڑائی ۔ جیسے ہی چادر میرے جسم پرمحسوس ہوئی میری آنکھ کھل گئی ۔ کمرہ خوشبو سے بھرا ہوا تھا اور میرا تمام جسم تندرست تھا ۔ بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔
امام بوصیری کو شفا نصیب ہوئی تو نماز فجر کا وقت تھا ۔ بہت دن ہوئے نماز باجماعت سے محروم تھے ۔ تو فورا مسجد کو چل دیے ۔ راستے میں ایک بزرگ "شیخ ابو رجا " سے ملاقات ہوئی ۔ شیخ نے امام بوصیری سے کہا کہ مجھے بھی قصیدہ سناو ۔ امام بوصیری بولے" کونسا" تو شیخ نے کہا کہ وہی جو آج اپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا ہے ۔
قصیدہ بردہ شریف کے تراجم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شروحات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
العمدہ فی شرح البردۃ ، علامہنور بخش توکلی
آڈیو وڈیو تراجم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سندھی زبان : http://sirhindi.com/sdownloads.html
اردو : http://naatview.com/qaseeda-burda-shareef-junaid-jamshed
قصیدہ بردہ شریف پر مضامین =[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
قصیدہ بردہ شریف اور نعت خواں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
قصیدہ بردہ شریف اپنی دل پذیری کی وجہ سے نعت خوانوں کا بھی پسندیدہ ہے ۔ قریبان ہر مشہور نعت خواں نے ہی اس کلام کو پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ تاہم کچھ کاوشوں کو زیادہ پسند کیا گیا ۔ کچھ اہم ربط یہ ہیں ۔
قاری خوشی محمد الازہری : https://www.youtube.com/watch?v=9-fwKsDlZbE
حاجی مشتاق عطاری قادری : https://www.youtube.com/watch?v=Kcuxh6Knrrw (مکمل قصیدہ آڈیو)
قاری وحید ظفر قاسمی : http://naatview.com/qaseeda-burda-sharif-qari-waheed-zafar-qasmi
افضل نوشاہی ، حمیرا چنا اور حمیرا ارشد :http://www.dailymotion.com/video/xup0as_qasida-burda-sharif_music
جنید جمشید : https://www.youtube.com/watch?v=Nkbkw_NZUJc
ابرار الحق : https://www.youtube.com/watch?v=kG95aqDTWIw
مسعود کرتس : https://www.youtube.com/watch?v=W-78oMM7yjA
سمیع یوسف : https://www.youtube.com/watch?v=rkEuzVt8_6s
الحاج قاری رضوان : https://www.youtube.com/watch?v=HEqilRFL4cM
مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|