100 مشہور نعتیں ۔ یوسف راہی چاٹگامی

نعت کائنات سے
(100 مشہور نعتیں سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search


Naat Kainaat - 100 mashhoor naaten.jpg

یوسف راہی چاٹگامی کا مرتب کردہ یہ انتخاب ، اخباری کاغذ اور کارڈ بورڈ کی جلد کے ساتھ شائع کیا گیا ہے ۔ سرورق پر گنبد خضری و مینار کی فرحت بخش تصویر کے ساتھ خاص اہتمام یہ ہے کہ گنبد خضری کے نیچے بھی سبزہ دکھایا گیا ہے جس سے تازگی کا احساس فزوں تر ہوا جاتا ہے ۔ مرتب کا حسن ترتیب اسی سے ظاہر ہوتا کہ اپنا کلام سب سے آخر میں پیش کیا ہے ۔

کتاب کی قیمت 100/- روپے ہے لیکن امید ہے کہ اس سے بھی رعایتی قیمت پر فروخت کی جا رہی ہوگی ۔ مزید تفصیل اس طرح ہے۔


نگران اشاعت : شاعر علی شاعر


جملہ حقوق بہ حق ناشر محفوظ ہیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کتاب : 100 مشہور نعتیں

مرتب : یوسف راہی چاٹگامی

شاعت : جنوری 2017

ناشر : رنگ ادب پبلی کیشئر، کراچی

تزئیں کار : شیرازی شاعر

پرنٹر : محبوب پریس ، کراچی

تعداد : 1000

صفحات : 192

قیمت : 100/روپے

انتساب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عہد حاضر کے قصیدہ گو

پروفیسر ڈاکٹر شوکت اللہ خان جوہر کے نام

فہرست[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احمد رضا بریلوی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں
  • حاجیو آوشہنشاہ کا روضہ دیکھو
  • لمَ یاَتِ نَظیرِکَ فیِ نَظَر مثلِ
  • نعتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا
  • وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں
  • سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی
  • سچی بات سکھاتےیہ ہیں
  • صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑانور کا
  • زمین و زماں تمہارے لیے
  • واہ کیا جودوکرم ہے شہِ بطحا تیرا

ادیب رائے پوری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • خدا کا ذکر کرے ذکر مصطفیٰ نہ کرے
  • یا محمد نورِ مجسم، یا حبیبی یا مولائی
  • رحمت کا در کھلا ہے دربار مصطفیٰ میں
  • کوئی گفتگو ہو لب پر تیرا نام آگیا ہے

امیر مینائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسول

اعظم چشتی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کتنا بڑا ہے مجھ پہ یہ احسان مصطفیٰ

امداد اللہ مہاجر مکی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کرکے نثار آپﷺ پہ گھر بار یا رسول

اقبال عظیم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ

ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہے

کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی، میرے آقانے

ہم کو کیا مل گیا ہے چاندنی سے

ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے

میں سوجاوں یا مصطفی کہتے کہتے

اختر رضا بریلوی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سنبھل جا اے دل مضطر مدینہ آنے والا ہے

بہزاد لکھنوی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ہم مدینے سے کیوں آگئے

بیدم شاہ وارثی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

میرا دل اور میری جان مدینے والے

حفیاظ جالندھری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سلام اے آمنہ کے لال، اے محبوب سبحانی

خالد محمود نقشبندی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی

قربان میں ان کی بخشش کے

اب میری نگاہوں میں تو جچتا نہیں کوئی

منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے کتنی ملی خیرات

دل ٹھکانہ مرے حضور کا ہے

کوئی بھی ہم کو نہ دے سکے گا

ریاض سہروردی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فردوس کے نظارو سرکار آرہے ہیں

اے کاش ان کے عشق میں جینا نصیب ہو

کب بگڑی بناو گے، کب در پہ بلاو گے

رحمت برس رہی ہے محمد کے شہر میں

سرکار یہ نام تمہارا سب ناموں سے ہے پیارا

نظر جمالِ رُخ نبی پر جمی ہوئی ہے، جمی رہے گی

عبدالستار نیازی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں

بن گئی بات ان کا کرم ہوگیا شاخ نخل

چھوڑ فکر دنیا کی ذکر کر مدینہ کا

دلوں کے گلشن مہک رہے ہیں

آرزو کرے تو کرے آدمی مدینے کی

کرم کے بادل برس رہے

بن کے خیرالوری آگئے مصطفیٰ ہم گنہ گاروں کی بہتری کے لیے

رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ

وہ گھڑی بھی حسیں گھڑی ہوگی

کوثر بریلوی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں

پیر نصیر گولڑوی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ

منور بدایونی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کی

نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں

نعتِ محبوبِ داور سند ہوگئی

یہ حسرت ہے ترے روضے کو جاکر

صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے

مصطفی رضا نوری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تو شمع رسالت ہے عالم تا پروانہ

بختِ خفتہ نے مجھے روضہ پہ جانے نہ دیا

یہ کس شہنشہِ والا کی آمد آمد ہے

حبیبِ خدا کا نظارا کروں میں

مولانا حسن رضا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آسماں گر ترے تلووں کا نظارا کرتا

دل مرا دنیا پہ شیدا ہو گیا

سیر گلشن کون دیکھے دشت طیبہ چھوڑ کر

عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہ

نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے

محمد علی ظہوری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جب مسجد نبوی کے مینار نظر آئے

محمد بخش مسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

میں سجدہ کروں یا کہ دل کو سنبھالوں

محمد الیاس قادری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آیا ہے بلاوا پھر اک بار مدینے کا

مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے

اے کاش تصور میں مدینے کی گلی ہو

میں جویوں مدینے جاتا تو کچھ اور بات ہوتی

جب تلک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے

صبیح رحمانی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کوئی مثل مصطفی کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا

اللہ نے پہنچایا سرکارکے قدموں میں

قاسم جہانگیری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تیری رحمتوں کا دریا سر عام چل رہا ہے

یوسف قدیری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زہے مقدر حضورِ حق سے سلام آیا پیام آیا

قمر انجم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جبیں میری ہوسنگ در تمہارا یا رسول اللہ

عدیل سلطانی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آئی پھر یاد مدینے کی رلانے کے لیے

سیماب اکبر آبادی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پیام لائی ہے باد صبح مدینے سے

سید ناصر چشتی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا

راز مراد آبادی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کیوں آکے رو رہا ہے محمد کے شہر میں

عشرت گودھروی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جامانگ لے سرکار کا دروازہ کھلا ہے

علیم الدین علیم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں

صائم چشتی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نوری محفل پہ چادر تنی نور کی نور

وقار احمد صدیقی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ہم بھی مدینے جائیں گے آج نہیں تو کل سہی

شکیل بدایونی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نہ کلیم کا تصور نہ خیال طور سینا

سید ہاشم رضا =[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

چلے ہیں سوئے عدم لے کے آرزوئے رسول

مسرور کیفی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آنکھ جب جھپکی نظارہ ہوگیا

ساغر صدیقی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بڑم کونین سجانے کے لیےآپﷺ آئے

اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینہ جائیں گے

حامد لکھنوی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے

حبیب پینٹر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سر محفل کرم اتنا مرے سرکار ہوجائے

بیکل تساہی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سرکار دو عالم کے رخ پر انوار کا عالم کیا ہوگا

عزیز الدین خاکی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مدینے کی مٹی ہے سب سے نرالی

سرکار اپنا روضئہ انوردکھائیے

ریاض ندیم نیازی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ہوئے جو حاضر درِ نبی پر تصور ان کا جما جما کر

جب مدینے سے کوئی موجِ ہوا آتی ہے

شاعر علی شاعر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کیا پیار بھری ہے ذات ان کی جو دل کو

ہماری جاں مدینہ ہے، ہمارا دل مدینہ ہے

یوسف راہی چاٹگامی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دونوں جہاں میں حسن سراپا ہیں آپ ہی

کیا چاہتی ہے مجھ سے محبت رسول کی

کتاب حاصل کرنے کا پتا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رنگ ادب پبلیکشنز

آفس # 5، کتاب مارکیٹ ، اردو بازار ، کراچی

فون: 0336-2082325 ، 0300-2054154

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | خالد محمود نقشبندی | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | منور بدایونی | مصطفی رضا نوری | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی