ںعتیہ کتب کی PDF

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


پی ڈی ایف [ Portable Document Format] کا مخفف ہے ۔ یہ ورڈ [word], ایکسل [excel], جے پی جی [jpg] اور دیگر اقسام کے بجائے کسی ڈاکومنٹ کی ایسی شکل ہے جس میں ترمیم تو آسانی سے ممکن نہیں ہوتی لیکن حجم کم ہو جانے کی وجہ سے بہت آسانی سے ای میل کی جا سکتی ہے ۔ بلکہ اب تو وٹس ایپ اور فیس بک میسجرز پر بھی اسے بھیجنا بہت آسان ہے ۔

اب جب نعت سے محبت کرنے والے جدید ذرائع ابلاغیات کی اہمیت سمجھ رہے ہیں تو نعتوں کی کتابوں کی پی ڈی ایف فائلز بنانے پر بھی کام ہو رہا ہے ۔ کچھ کتابوں کی پی ڈی ایف کے ربط درج ذیل ہیں

کتاب کا نام مصنف / مرتبہ / شاعر موضوع بشکریہ ربط
اردو شاعرات کی نعتیہ شاعری خالد علیم تنقید و تحقیق نعت ریسرچ سنٹر PDF Version