کیا لکھوں آج ان کی عظمت میں ۔شارق اعجاز عباسی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Link

شاعر : شارق اعجاز عباسی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 42

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کیا لکھوں آج ان کی عظمت میں

لفظ قاصر ہیں میرے مدحت میں


آنکھ سے گو ٹپک رہے ہیں درود

رو رہا ہے یہ کون خلوت میں


رہ گزر سے میں آپکی گزروں

پھول چن لوں تو کچھ عقیدت میں


جس گلی سے گزرگئے آقا

ہے معتر وہ انکی عظمت میں


آپ ہیں باعثِ تخلیقِ جہاں

کافری ہے میری طبیت میں


ہر کسی امتی کی ہیں امید

آپ شافع ہیں روز محشر میں


آنکھ کیوں کر نہ میری بھر آے

ہوں گناہ گار انکی امّت میں


انکی عظمت کہ امتی مانا

اور ضامن بنے قیامت میں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام