رفیع الدین اشفاق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ڈاکٹر رفیع الدین اشفاق، ناگپور، بھارت سے تعلق رکھنے والے نقاد، محقق اور ادیب ہیں ۔ انہیں برصغیر پاک و ہند میں اردو نعت پر اولین پی ایچ ڈی کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔ ان کا پی ایچ ڈی کا مقالہ "اردو میں نعتیہ شاعری" 1976ء میں اردو اکیڈمی، کراچی نے شائع کیا ۔

ڈاکٹر ریاض مجید اپنے ایک مضمون میں فرماتے ہیں

ڈاکٹر سید رفیع الدین اشفاق نے ۱۹۵۵ء کے زمانے میں ناگپور یونیورسٹی سے اردو کی نعتیہ شاعری کے حوالے سے جو مقالہ لکھا وہ پاکستان میں اسی بہارِ نعت کے زمانے میں ۱۹۷۶ء میں شائع ہُوا اشفاق صاحب کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے قیامِ پاکستان سے قبل اردو نعت کے باب میں تحقیق و تنقید کا اولّین، وقیع اور اہم کام پی ایچ ڈی کے مقالے کی صورت میں عظیم استاد غلام مصطفیٰ خاں کی نگرانی میں پیش کیا "

پی ایچ ڈی کے مقالے "اردو میں نعتیہ شاعری " پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

28 نومبر 2017

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رفیع الدین اشفاق | ریاض مجید | شہزاد احمد | عزیز احسن | اسحاق قریشی