پہلے وجدان نعت کہتا ہے ۔ابرار نیر
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : ابرار نیر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 12
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پہلے وجدان نعت کہتا ہے پھر ثناخوان نعت کہتا ہے
ایک رحمان نعت کہتا ہے
سارا قرآن نعت کہتا ہے
میرا حسـان نعت کہتا ہے
مجھ سا نادان نعت کہتا ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |