پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا پروگرام

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


پروگرام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بتاریخ : 21 اپریل 2019

اوقات کار : صبح 10 بجے سے شام 5:30 تک

بمقام : پنجاب انسٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز، لاہور

افتتاحی تقریب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس کانفرنس کا افتتاح سیرت و نعت کی کتب کی نمائش سے ہوگا ۔ جو صبح 10:30 پر شروع ہوگی ۔

پہلا سیشن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس میں اسلام شمس الرحمن، ڈاکٹر اسحاق قریشی، اوریا مقبول جان، حبیب عرفانی، ریاض حسین شاہ، خواجہ محمد زکریا، سہیل وڑائچ اور خطاب کریں گے ۔

دوسرا سیشن:[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یہ سیشن مقالات کا ہوگا ۔ اس میں بنیادی مقالہ ڈاکٹر ارشد نوشاد، اٹک پیش کریں گے جس میں نعت کی ادبی حیثیت پر گفتگو ہوگی اور کچھ نوجوانوں کے مقالوں کا ایبسٹریکٹ پیش کیا جائے گا ۔ اس سیشن میں اجمل نیازی، ڈاکٹر تحسین فراقی ، ڈاکٹر خورشید رضوی، ڈاکٹر ریاض مجید، ڈاکٹر ساجد الرحمان ، ڈاکٹر سعید احمد سعیدی، ڈاکٹر سید سلطان، ڈاکٹر طاہر مصطفیٰ، ڈاکٹر طاہر تنولی بھی گفتگو فرمائیں گے

= تیسرا سیشن : مشاعرہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مشاعرے کا وقت کا سہ پہلر 3 بجے شروع ہوگا ۔  جس میں مجوزہ نام اس طرح ہیں ۔ 
صدارتی پینل :[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احسان اکبر، علامہ بشیر رزمی ، ڈاکٹرتحسین فراقی، حسن عسکری کاظمی، ڈاکٹر خورشید رضوی، راجہ رشید محمود، رفیع الدین ذکی قریشی ، ڈاکٹر ریاض مجید ، صدف چنگیزی، قمر وارثی، نجیب احمد،

مہمانانان اعزاز :[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آفتاب جاوید، اسرار چشتی، اعجاز کنور راجا، جمشید چشتی، خالد علیم، حسنین اکبر، حمیدہ شاہین، حنیف نازش، ریاض زیدی، سعد اللہ شاہ ، شاہدہ دلاور، علامہ شہزاد مجددی ، صبیح رحمانی، عبد الغنی تائب، علی اصغر عباس،خواجہ قطب الدین، گلزار بخاری، منظر پھلوری، نذیر قیصر، نورین طلعت عروبہ، نسیم سحر، یاسمین حمید

مشاعرے کے منتطم واجد امیر اور سرور حسین نقشبندی ہوں گے ۔


  • شرکا کے نام الف بائی ترتیب میں ہے ۔ ان سے ان معزز ہستیوں اور مہمانان کے مراتب نہ طے کیے جائیں ۔
  • کانفرنس ایک معروف ٹی وی چینل پر لائیو دکھائی جائے گی ۔ اور قریبا ہر چینل پر اس کی رپورٹس اور کلپ پیش کئے جائیں گے ۔
  • تمام مہمانان کے لیے یادگاری شیلڈز، ظہرانے اور عشائیے کا انتظام ہوگا ۔