پروفیمس کا عالمی انتخاب

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


حسنین عاقب

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

خان حسنین عاقب کا تعلق بھارت سے ہے. نعتیہ ادب میں ان کی خدمات اختراعی اور اہم ہیں. انہوں نے اردو اور فارسی میں نعتیں کہنے کے علاوہ انگریزی میں بھی نعتیں کہی ہیں اور انگریزی زبان میں نعت کے لیے Prophiem کی اصطلاح وضع کی جسے نہایت مقبولیت حاصل ہوئی ہے. موصوف ان دنوں انگریزی زبان میں Prophiems یعنی نعتوں کا عالمی انتخاب شائع کرنا چاہتے ہیں.

محبانِ نعت سے درخواست ہے کہ اپنی انگریزی Prophiems یا پھر آپ کے علم میں انگریزی میں پروفیم لکھنے والے اہل قلم کی تخلیقات ہوں تو درج ذیل ای میل پر ارسال کریں.

یاد رکھیے، یہ Prophiems کا اولین عالمی انتخاب ہوگا جو دنیا بھر میں انگریزی میں نعت کہنے والوں کو ایک دوسرے سے مربوط کردے گا.

اللہ ہمیں اس کار عظیم میں شامل ہونے کی سعادت عطا کرے. آمین

مطلوبہ تحریریں :

١. اپنا مختصر شناس نامہ

٢. اپنی تصویر

٣. ورڈ فارمیٹ میں ٹائپ شدہ اپنی Prophiems


درج ذیل ای میل ایڈریس پر ٣٠ اپریل ٢٠٢٠ تک روانہ کریں.


hasnainaaqib1@gmail.com

مزید دیکھیے[ترمیم]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

تازہ خبریں
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات