وہ اک یتیم، بے کس وتنہا کہیں جسے ۔ اصغر سودائی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر: اصغر سودائی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وہ اک یتیم، بے کس وتنہا کہیں جسے

چمکا ہے اس طرح کہ ستارہ کہیں جسے


اک پیکرِ جمالﷺ کہ جس کا بدل نہیں

اک صورتِ جمالﷺ کہ یکتا کہیں جسے