نور بخش توکلی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ڈاکٹر اشفاق جلالی اپنے مقالے " علامہ نور بخشش توکلی کی العمدۃ فی شرح البردہ کی اہمیت میں لکھتے ہیں

"مولاناکا تعلق چک قاضیاں ڈسٹرکٹ سے تھا ، وہ 1305ھ کے لگ بھگ پیدا ہوئے ، ابتدائی تعلیم اپنے علاقے کے علماء سے حاصل کرنے بعد مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے ایم اے عریبک کیا، علومِ عربیہ و دینیہ سے والہانہ محبت کا عالم یہ تھا کہ میونسپل بورڈ کالج کے پروفیسر ہونے کے باوجود مولانا غلام رسول قاسمی امرتسری ؒ کے پاس حاضر ہوتے ،اور طلباء کے ساتھ چٹائی پر بیٹھ کر تفسیر، حدیث اور فقہ وغیرہ کا درس لیتے، مولانا مرحوم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی دولت سے مالا مال تھے <ref> علامہ نور بخشش توکلی کی العمدۃ فی شرح البردہ کی اہمیت ،- ڈاکٹر اشفاق جلالی </ref>

خدمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ کی کوششوں سے ہی متحدہ ہندو پاک میں بارہ وفات کی بجائے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام سے تعطیل شروع ہوئی۔ <ref> علامہ نور بخشش توکلی کی العمدۃ فی شرح البردہ کی اہمیت ،- ڈاکٹر اشفاق جلالی </ref>

تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جہاں آپ نے دیگر علوم و فنون میں ڈیڑھ درجن کے قریب کتب اور رسائل تحریر کئے۔ آپ نے سیرت پر عام فہم انداز میں سیرتِ رسول عربی اور قصیدہ بردہ کی دو شروحات تحریر کیں ، جن میں ایک اردو اور دوسری عربی میں ہے، اور عربی کی شرح کے آغاز میں ہی اس کی تحریر کا مقصد بیان کرتے ہوئے ہیں کہ اس کا مقصد محض نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے مقدس احوال اور شمائل کے ذکر سے تبرک حاصل کرنا ہے

العمدۃ فی شرح البردہ ۔ شرح قصیدہ بردہ شریف

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]