نعت ریسرچ سنٹر، کراچی کی مطبوعات

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Naat kainaat naat research center.jpg

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
صبیح رحمانی
وڈیوز
مضامین
نعت ریسرچ سنٹر
مطبوعات
نعت رنگ

نعت ریسرچ سنٹر کراچی کی مطبوعات
نمبر شمار کتاب کا نام مصنف / مرتبہ / شاعر موضوع قیمت
1 اردو حمد و نعت پر فارسی شعری روایت کا اثر ڈاکٹر عاصی کرنالی تنقید و تحقیق 600 روپے
2 اردو نعت کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ رشید وارثی تنقید و تحقیق 350 روپے
3 نعت میں کیسے کہوں پروفیسر محمد اقبال جاوید تنقید و تحقیق 200 روپے


4 غالب اور ثنائے خواجہ صبیح رحمانی تنقید و تحقیق 200 روپے
5 نعت کی تخلیقی سچائیاں ڈاکٹرعزیزاحسن تنقید و تحقیق 150 روپے
6 ہنر نازک ہے ڈاکٹرعزیزاحسن تنقید 150 روپے
7 اردو نعت اور جدید اسالیب (تنقید) ڈاکٹرعزیزاحسن تنقید 120 روپے
8 نعت نگر کا باسی (تنقید) صبیح رحمانی تنقید 150 روپے
9 جادۂ رحمت کا مسافر (تنقید) ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی تنقید 80 روپے
10 بہشت تضامین حافظ عبدالغفار حافظ شعری مجموعہ 250 روپے
11 خیرالبشر (میلادنامہ) نور بانو محجوب شعری مجموعہ 200 روپے
12 نعت اور تنقیدِ نعت (تنقید) ڈاکٹر ابوالخیرکشفی تنقید 300 روپے
13 فنِ اداریہ نویسی اور نعت رنگ (تنقید) ڈاکٹر افضال احمد انور تنقید 200 روپے
14 نعت رنگ اہلِ علم کی نظر میں ڈاکٹر شبیر احمد قادری مضامین 300 روپے
15 فہرستِ کتب خانہ نعت ریسرچ سینٹر طاہر قریشی کتابیات 300روپے
16 زبور حرم (کلیاتِ نعت) اقبال عظیم شاعری 450 روپے
17 شہہ لولاک امان خان دل شاعری ۔ نعتیہ مجموعہ 150 روپے
18 جادۂ رحمت جسٹس منیر مغل شاعری ۔ انگریزی مجموعہ 200 روپے
19 اشاریہ ’’نعت رنگ‘‘ (بیس شمارے) ڈاکٹر سہیل شفیق کتابیات 300 روپے
20 سرکار کے قدموں میں سارہ کاظمی شاعری (انگریزی ترجمہ ) 500 روپے
21 شہپر توفیق ڈاکٹرعزیزاحسن شاعری (شعری مجموعہ) 200 روپے
22 قوسین آفتاب کریمی شاعری (شعری مجموعہ) 200 روپے
23 نزول شفیق الدین شارق شاعری (شعری مجموعہ) 100روپے
24 آنکھ بنی کشکول آفتاب کریمی شاعری (شعری مجموعہ) 100 روپے
25 آپ حنیف اسعدی شاعری (شعری مجموعہ) 150 روپے
26 کرم و نجات کا سلسلہ ڈاکٹرعزیزاحسن شاعری (شعری مجموعہ) 150 روپے
27 نعت اور سلام وحیدہ نسیم شاعری (شعری مجموعہ) 20 روپے
28 ممدوح خلائق آفتاب کریمی شاعری (شعری مجموعہ) 200 روے
29 مرقع چہل حدیث پروفیسر محمد اقبال جاوید اسلامیات (مجموعۂ احادیث) 300 روپے
30 نعتیہ ادب کے تنقیدی نقوش پروفیسر محمد اکرم رضا تنقید 250 روپے
31 نعت کے تنقیدی آفاق ڈاکٹرعزیزاحسن تنقید 150 روپے
32 مثنوی رموز بیخودی کا فنی و فکری جائزہ ڈاکٹرعزیزاحسن اقبالیات 200 روپے
33 امیدطیبہ رسی ڈاکٹرعزیزاحسن شاعری (شعری مجموعہ) 150 روپے
34 نعت شناسی ڈاکٹر ابوالخیر کشفی تنقید 300 روپے
35 اردو نعتیہ ادب کے انتقادی سرمائے کا تحقیقی مطالعہ ڈاکٹرعزیزاحسن تنقید و تحقیق (تحقیقی مقالہ برائے پی ایچ ڈی) 700 روپے
36 پاکستان میں اردو نعت ڈاکٹرعزیزاحسن تحقیق و تنقید (تنقید) 300 روپے
37 نعت نامے بنام صبیح رحمانی ڈاکٹر محمد سہیل شفق (مجموعۂ مکاتیب) 1000 روپے
38 نعتیہ ادب کے تنقیدی زاویے ڈاکٹرعزیزاحسن تحقیق و تنقید (تنقید) 350 روپے
39 تعلق بالرسول ﷺ کے تقاضے اورہم ڈاکٹرعزیزاحسن اسلامیات (سیرت) 52 روپے
40 دل جس سے زندہ ہے ڈاکٹر محمد اقبال جاوید تحقیق و تنقید (ظفرعلی خان کی نعتیہ تب وتاب) ؟
41 نعت رنگ کے پچیس شمارے (ایک اجمالی تعارف) ڈاکٹر شہزاد احمد کتابیات ۔ 50 روپے
42 وفیات نعت گویانِ پاکستان منیر احمد سلیچ تذکرے 200 روپے
43 ڈاکٹر عزیز احسن اور مطالعات حمد و نعت صبیح رحمانی 400 روپے
44 اصول نعت گوئی حلیم حاذق تنقید 200 روپے
45 نعت اور جدید تنقیدی رُجحانات کاشف عرفان تنقید 400 روپے
46 زمزمہ سلام سیما منیر شاعری ہدیہ دُعا
47 مدحت نامہ صبیح رحمانی شاعری 600 روپے
48 کراچی کا دبستانِ نعت منظر عارفی شاعری (صاحبِ کتاب نعت گو شعرا کا تذکرہ) 1000 روپے
49 مناقب امام حسین اور شعرا کراچی منظر عارفی شاعری ، مناقب 500 روپے
50 کلام رضا فکری و فنی زاویے صبیح رحمانی تنقید و تحقیق 500 روپے
51 عطر خیال شبنم رومانی شاعری ۔ نعتیہ مجموعہ 200 روپے
52 یہ روح مدینے والی ہے رئیسؔ احمد شاعری ۔ صبیح رحمانی کی پڑھی ہوئی نعتیں 250 روپے
53 پاکستانی زبانوں میں نعت روایت و ارتقا صبیح رحمانی تحقیق و تنقید 500 روپے
54 کلیات عزیز احسن صبیح رحمانی شاعری 900 روپے
55 نعتیہ شاعری کے فروغ میں "نعت رنگ" کی خدمات حلیمہ سعدیہ منگلوری تنقید و تحقیق 500 روپے
56 اردو شاعری میں نعت ڈاکٹر محمد اسمعیل آزاد فتح پوری تحقیق 500 روپے
57 کشفیہ سلیم شہزاد شاعری ۔ مجموعہ نعت 300 روپے

مزید دیکھیے

نعت ریسرچ سنٹر، کراچی


نئے صفحات